تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا خُدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا خُدا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
خُدا خُدا کَرْنا کے اردو معانی
- اللہ اللہ کرنا ، عبادت الٰہی میں مشغول ہونا.
- خُدا سے ڈرنا ، توبہ کرنا ، باز آنا.
- ۔(فارسی میں خدا خدا کردن (کنایۃً) ڈرتے ڈرتے کوئی کام کرنا)۔ توبہ کرنا۔ خدا سے ڈرنا۔ باز آنا۔ ترک کرنا۔ ؎ اس جگہ صرف خدا خدا کر خدا خدا کر و بول چال میں ہیں اور صیغوں کے ساتھ نہیں بولتے ہیں۔ ۲۔عبادت اور بندگی کرنا۔
English meaning of KHudaa KHudaa karnaa
- fearing God
- repeatedly taking God's name
ख़ुदा ख़ुदा करना के हिंदी अर्थ
- ۔(फ़ारसी में ख़ुदा ख़ुदा कर दिन (कनाएन) डरते डरते कोई काम करना)। तौबा करना। ख़ुदा से डरना। बाज़ आना। तर्क करना। इस जगह सिर्फ़ ख़ुदा ख़ुदा कर ख़ुदा ख़ुदा कर-ओ-बोल चाल में हैं और सीगों के साथ नहीं बोलते हैं। २।इबादत और बंदगी करना
- अल्लाह अल्लाह करना, इबादत इलाही में मशग़ूल होना
- ख़ुदा से डरना, तौबा करना, बाज़ आना
خُدا خُدا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا خُدا کَرْنا)
خُدا خُدا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔