تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود رَو" کے متعقلہ نتائج

brave

بہادر

brave man

شیر

bravery

بَہادُری

بَراوا

حیلہ حوالہ، ٹالم ٹول، دم جھان٘سا

بَرْوا

ایک راگنی کا نام جسے سن کر جنگلی جانور اور سانپ رام ہوجاتے ہیں، ایک قسم کا ہندی گیت

بَرْوے

بروا

کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے

بَرَوِ

مچھلیاں کھانے والی ایک چڑیا

bravo

آفْرِیْں

بَدَوی

جنگلی، جنگل یا صحرا کا باشندہ، گنوار

بَداوا

بدھاوا (رک) بدھائی ، شادیانہ

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

bereave

(قبلto ) جدائی(خصوصاً موت) کا صدمہ سہنا، عزیز، دوست وغیرہ کی۔.

breve

بريف

بَندْوا

غلام، کنیز وغیرہ، بندھوا

بے دَوا

لاعلاج، ناقابل علاج، لاعلاج یا علاج سے پرے

bravado

اَکَڑفُوْں

بُڑاوا

بَڑوا

گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے

brevipennate

چھوٹے پَروں والا

brevity

اختصار

بے دَعْوٰی

جس پر کسی کو دعویٰ نہ ہو، جس کو کسی پر دعویٰ نہ ہو

بَراوا دینا

بَڑوا نَل

ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہوکر سمندر میں چلی گئی تھی

ہونہار بِروا

وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

نِیم بَدَوی

آدھا جنگلی ، آدھا صحرائی ؛ (مجازاً) آدھا مہذب ، کچھ کچھ غیر مہذب ۔

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

ہونْہار بِرْوے کے چِکْنے چِکْنے پات

رک : ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود رَو کے معانیدیکھیے

خُود رَو

KHud-rauख़ुद-रौ

اصل: فارسی

موضوعات: طب انجنیرنگ نفسیات طبیعیات رنگ

خُود رَو کے اردو معانی

صفت

  • خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک
  • مرض، کمزوری، نقص، خود انبان
  • خود سے پیدا کی ہوئی، فطرت
  • خود سے کام کرنے والا، خود کار
  • پہلے سے موجود، چلتا ہوا
  • لاسلکی لہروں پر چلنے والی
  • خود رائے، اپنی مرضی پر چلنے والا

شعر

English meaning of KHud-rau

Adjective

  • ill-disciplined, spontaneous
  • idiopathic
  • wild growth, self-grown, unplanted
  • growing of itself, wild, spontaneous
  • self-opiniated

ख़ुद-रौ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुदबख़ुद चलने वाली, स्वतः गतिशील
  • रोग, कमज़ोरी, खोट, कमी, अज्ञातहेतुक
  • प्रकृति, ख़ुद से उगी हुई
  • ख़ुद से काम करने वाला, स्वचालित
  • पहले से मौजूद, चलता हुआ
  • बेतार लहरों पर चलने वाला, वायरलेस
  • अपनी मर्ज़ी पर चलने वाला, स्वेच्छाचारी

خُود رَو سے متعلق دلچسپ معلومات

خود رو جودرخت یا پودے آپ سے آپ اگیں یعنی جن کا بیج کسی نے ڈالا نہ ہو، انھیں ’’خود رو‘‘ کہتے ہیں۔ اس لفظ کا صحیح تلفظ واؤ معروف سے بروزن ’’گلرو‘‘ ہے۔ بعض لوگ واؤ مجہول سے بروزن ’’خوشگو‘‘ بولتے ہیں۔ یہ تلفظ بھی درست ہے۔ بعض لوگ رائے مہملہ کو مفتوح ادا کرکے ’’رو‘‘ کو بروزن ’’سَو‘‘ بولتے ہیں۔ یہ تلفظ درست نہیں ہے او ر ابھی پوری طرح رائج نہیں ہوا ہے، لہٰذا ’’آپ سے آپ اگنے والا پیڑ/پودا‘‘ کے معنی اس لفظ کو بروزن ’’گلرو/خوشگو‘‘ ہی بولنا چاہئے۔ ہاں’’آپ سے آپ چلنے والا‘‘ کے معنی میں ’’خود رو‘‘ بروزن ’’کچھ سَو‘‘ بالکل ٹھیک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود رَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود رَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone