تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑوا" کے متعقلہ نتائج

بَڑوا

گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے

بَڑوا نَل

ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہوکر سمندر میں چلی گئی تھی

بَڑوا سُت

अश्विनीकुमार

بَڑوار

बड़ा

بَڑواری

बड़प्पन।

بَڑوا اَگَن

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

بَڑواگْنی

= बड़वानल (समुद्र की अग्नि)

بَڑوا اَگْنی

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

بَڑوامُکھ

ہندو: گھوڑے کا منْھ، دوزخ کا دروازہ، جو ہندو روایات کے مطابق قطب جنوبی میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑوا کے معانیدیکھیے

بَڑوا

ba.Dvaaबड़वा

وزن : 22

دیکھیے: بَڑا

  • Roman
  • Urdu

بَڑوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دھان، جو بھادوں کے آخر میں کنْوار کے شروع میں ہوتا ہے

صفت

  • بڑا

Urdu meaning of ba.Dvaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Dii, hinduu devmaalaa me.n devii ashobii jo suuraj devtaa kii joruu hai aur gho.Dii kii shakl rakhtii hai, sitaaro.n ke is jhurmuT kii tajsiim jo gho.De kii shakl ka hai
  • ek kism ka dhaan, jau bhaado.n ke aaKhir me.n kan॒vaar ke shuruu me.n hotaa hai
  • ba.Daa

बड़वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़ी
  • सूर्य की पत्नी संज्ञा जिसने घोड़ी का रूप धारण कर लिया था
  • सितारों के एक समूह का अवतार जो घोड़े के आकार का है, अश्विनी नक्षत्र
  • वासुदेव की एक परिचारिका
  • दासी
  • नारी विशेष
  • एक नदी
  • वड़वाग्नि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का धान जो भादों के अंत में और कुआर के आरंभ में तैयार होता है

विशेषण

  • (दे.) बड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑوا

گھوڑی، ہندو دیومالا میں دیوی اشوبی جو سورج دیوتا کی جورو ہے اور گھوڑی کی شکل رکھتی ہے، ستاروں کے اس جھرمٹ کی تجسیم جو گھوڑے کی شکل کا ہے

بَڑوا نَل

ہندو روایات کے مطابق آگ کی بنی ہوئی ایک چیز جس کا منھ گھوڑے سے مشابہ ہے اور جو اروا کی ران سے پیدا ہوکر سمندر میں چلی گئی تھی

بَڑوا سُت

अश्विनीकुमार

بَڑوار

बड़ा

بَڑواری

बड़प्पन।

بَڑوا اَگَن

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

بَڑواگْنی

= बड़वानल (समुद्र की अग्नि)

بَڑوا اَگْنی

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

بَڑوامُکھ

ہندو: گھوڑے کا منْھ، دوزخ کا دروازہ، جو ہندو روایات کے مطابق قطب جنوبی میں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone