تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بروا" کے متعقلہ نتائج

بروا

کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے

بَرْوا

ایک راگنی کا نام جسے سن کر جنگلی جانور اور سانپ رام ہوجاتے ہیں، ایک قسم کا ہندی گیت

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بِرْواہی

کھیت کے ارد گرد کانٹے وغیرہ سے احاطہ بندی، باڑھ

بِرواہِی کرنا

باڑ لگانا، خار بندی کرنا، باغ یا ذخیرہ لگانا

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

بَرْوار

ایک قوم جو چاول کا بیوپار کرتی ہے

بَرْوائِک

چوکیداروں کی ایک قوم جو کوہ سوالک کے قریب آباد ہے .

بِروہا

ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں ، چوس

ہونہار بِروا

وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بروا کے معانیدیکھیے

بروا

birvaaबिरवा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بروا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے
  • پودا
  • بچہ، ننھا لڑکا

شعر

Urdu meaning of birvaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet me.n charsaa khiinchne vaale ka saathii mazduur, jo paanii se bhare hu.e charse ko paka.D kar naalii me.n paanii giraane me.n madad detaa hai
  • paudaa
  • bachcha, nanhaa la.Dkaa

English meaning of birvaa

Noun, Masculine

  • small tree, plant
  • name of a musical mode, ragini, said to enchant even animals
  • lad, young man,
  • sapling
  • seeding

बिरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृक्ष, पेड़, पौधा, उदा०-होनहार बिरवान के होत चीकने पात, चना, बूट, बच्चा, नन्हा लड़का
  • खेत में चरसा खींचने वाले का साथी मज़दूर जो पानी से भरे हुए चर्से को पकड़ कर नाली में पानी गिराने में मदद देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بروا

کھیت میں چرسا کھین٘چنے والے کا ساتھی مزدور، جو پانی سے بھرے ہوئے چرسے کو پکڑ کر نالی میں پانی گرانے میں مدد دیتا ہے

بَرْوا

ایک راگنی کا نام جسے سن کر جنگلی جانور اور سانپ رام ہوجاتے ہیں، ایک قسم کا ہندی گیت

بُرُوع

خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا

بِرْواہی

کھیت کے ارد گرد کانٹے وغیرہ سے احاطہ بندی، باڑھ

بِرواہِی کرنا

باڑ لگانا، خار بندی کرنا، باغ یا ذخیرہ لگانا

بِرْوَہ

رک : بروا (۱)

بَرْوار

ایک قوم جو چاول کا بیوپار کرتی ہے

بَرْوائِک

چوکیداروں کی ایک قوم جو کوہ سوالک کے قریب آباد ہے .

بِروہا

ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں ، چوس

ہونہار بِروا

وہ بچہ جس میں قابلیت نظر آئے یا ترقی کے آثار پائے جائیں ، ذہین بچہ

ہونْہار بِرْوا کے چِکنے چِکنے پات

صاحب اقبال بچپن ہی سے معلوم ہو جاتا ہے ، لیاقت اور قابلیت کے آثار پہلے ہی سے نظر آ جاتے ہیں

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone