تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھولانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھولانا کے معانیدیکھیے
کَھولانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- اُبالنا، جوش دینا
- (کنایۃً) غصّہ دلانا، خفا کرنا، ستانا، جلانا، غم دینا
English meaning of khaulaanaa
Transitive verb
- to cause to boil
- to boil (water)
- to make boiling hot
- (Figurative) cause to rage, make very angry
खौलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी तरल पदार्थ को गरम करके खूब उबालना, औटाना, (लाक्षणिक) गु़स्सा दिलाना, ख़फ़ा करना, क्रोधित करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھولانا)
کَھولانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔