تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا کے معانیدیکھیے
بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا
bhore kaa murGaa bolaa, panchhii ne mu.nh kholaa•भोरे का मुर्ग़ा बोला, पंछी ने मुँह खोला
ضرب المثل
بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا کے اردو معانی
- صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں
- سویرا ہوتے ہی چڑیاں بولنے لگتی ہیں یعنی دانا چگنے کے لئے اتاولی ہو اٹھتی ہیں
भोरे का मुर्ग़ा बोला, पंछी ने मुँह खोला के हिंदी अर्थ
- सुबह का समय हो गया, सुबह होती है तो पंछी बोलने लगते हैं
- सवेरा होते ही चिड़ियाँ बोलने लगती हैं अर्थात दाना चुगने के लिए उतावली हो उठती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا)
بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔