تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوجڑا کھونا" کے متعقلہ نتائج

کھوجْڑا

(تحقیراً) کسی کے چلنے سے زمین پر بننے والا نشان، سراغ، نام و نشان، بیخ و بنیاد

کھوجْڑا جائے

(بد دعا) غارت ہو، برباد ہو، ستیاناس ہو جائے

کھوجڑا کھونا

ستیاناس کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

کھوجْڑا جانا

ستیاناس جانا ، اُجڑنا ، تباہ و برباد ہونا ، غارت ہونا.

کھوجْڑا نِکَلْنا

ستیاناس ہونا ، حال تباہ ہونا

کھوجْڑاں جائے

(کوسنا) ستیاناس ہو ، غارت ہو.

کھوجڑا ہو

برباد ہو، تباہ ہو ستیاناس جائے

کھوجڑا ہونا

ستیاناس کرنا، بگاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوجڑا کھونا کے معانیدیکھیے

کھوجڑا کھونا

khoj.Daa khonaaखोजड़ा खोना

محاورہ

مادہ: کھوجْڑا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کھوجڑا کھونا کے اردو معانی

  • ستیاناس کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا
  • نیست و نابود کرنا

Urdu meaning of khoj.Daa khonaa

  • Roman
  • Urdu

  • satyaanaas karnaa, bigaa.Dnaa, Kharaab karnaa
  • niist-o-naabuud karnaa

खोजड़ा खोना के हिंदी अर्थ

  • सत्यानास करना, बिगाड़ना, ख़राब करना
  • तबाह कर देना, पूरी तरह से बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوجْڑا

(تحقیراً) کسی کے چلنے سے زمین پر بننے والا نشان، سراغ، نام و نشان، بیخ و بنیاد

کھوجْڑا جائے

(بد دعا) غارت ہو، برباد ہو، ستیاناس ہو جائے

کھوجڑا کھونا

ستیاناس کرنا، بگاڑنا، خراب کرنا

کھوجْڑا جانا

ستیاناس جانا ، اُجڑنا ، تباہ و برباد ہونا ، غارت ہونا.

کھوجْڑا نِکَلْنا

ستیاناس ہونا ، حال تباہ ہونا

کھوجْڑاں جائے

(کوسنا) ستیاناس ہو ، غارت ہو.

کھوجڑا ہو

برباد ہو، تباہ ہو ستیاناس جائے

کھوجڑا ہونا

ستیاناس کرنا، بگاڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوجڑا کھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوجڑا کھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone