تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْعَت" کے متعقلہ نتائج

وَقْت

عین ضرورت کے وقت، ٹھیک موقعے پر

وَقت ہے

زمانہ ہے ؛ موقع ہے ، مہلت ہے ، محل ہے ۔

وَقت کا

اپنے وقت کا، زمانے کا، عہد کا، دور کا

وَقتے

کوئی وقت ، کسی وقت ، بعض وقت

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقت وَقت

خاص خاص وقت ، الگ الگ موقعے نیز بعض وقت

وقت اجل

موت کا وقت

وَقت بَد

بُرا وقت، مصیبت کا وقت، مصیبت کے دن

وَقتِیَت

وقت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وَقت کَشف

(فوٹوگرافی) فلم وغیرہ کو روشنی دکھانے کے عمل کی مدت ۔

وَقت کَٹی

وقت گزاری نیز دل بہلانے کا عمل ، خوش وقتی ۔

وَقت خوش

اچھا وقت ، اچھا زمانہ ؛ (مجازاً) خوش حالی کا زمانہ ، خوشی کا زمانہ ۔

وَقت نَزع

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، وقتِ آخر نیز موت کے وقت، مرتے وقت

وَقتِ دِہِش

بخشش کا وقت ، کچھ پانے یا حاصل کرنے کا موقع ۔

وَقت کے وَقت

۔عین وقت پر۔ بروقت ۔عین ضرورت پر۔

وَقتِ لُطف

التفات کا وقت ، مہربانی کا وقت ۔

وَقتِ سَخت

بُرا وقت ، مصائب کا زمانہ ۔

وَقْتِ عَمَل

کام کی گھڑی

وَقْتِ مَدَد

وَقت مَر گ

موت کی گھڑی ، مرنے کا وقت ، وقت نزع

وَقت خُوردَہ

کنا یۃً: سال خوردہ، سن رسیدہ، کہنہ سال، بہت پرانا، قدیم

وَقْت بے وَقْت

ہر وقت، برابر، پے درپے، کسی بھی وقت، موقع بے موقع، ہر وقت، چاہے مناسب موقع ہو یا نہ ہو نیز ہمیشہ، مدام، سدا، مسلسل

وَقت کار

کام کا وقت ؛ (مجازاً) جنگ کا موقع ، لڑائی کا وقت ، بہادری یا جوہر دکھانے کا موقع ۔

وَقت یاب

موقع پانے والا، وقت پانے والا

وَقْت آنا

موقع آنا، ساعت آنا، گھڑی آنا، (کسی خاص کام کا) وقت آپہنچنا

وَقتِیانا

وقتی بنانا ، عارضی بنانا ؛ (مجازاً) وقت کے ساتھ ا ہمیت ختم ہو جانا ، وقتی قرار پانا ، عارضی ٹھہرایا جانا ۔

وَقت فُرصَت

کام سے فارغ ہونے کے بعد کا وقت، فرصت کا زمانہ نیز فرصت کے وقت، جب موقع اور مہلت ہو

وَقت رُخصَت

رخصتی کا وقت؛ (مجازاً) مرنے کی گھڑی نیز رخصت ہوتے ہوئے، بچھڑتے ہوئے

وَقْت دینا

(گھڑی کا) وقت بتانا ، وقت ظاہر کرنا ۔

وَقْت لینا

دیر لگانا ، تاخیر کر دینا ۔

وَقْت جانا

ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔

وَقت نُما

وقت ظاہر کرنے والا آلہ ؛ (خصوصاً) روک گھڑی جو چالو کرنے سے معاً بند کرنے تک کا وقت صحت کے ساتھ بتائی ہے ،) انگ : (Stop Watch ۔

وَقت لَگنا

وقت لگانا (رک) کا لازم ؛ زیادہ وقت خرچ ہونا نیز تاخیر ہونا ۔

وَقت پانا

موقع حاصل کرنا، فرصت پانا، موقع ملنا

وَقت اُڑنا

وقت کا تیزی سے گزرنا، لمحات کا تیز رفتاری سے بیت جانا

وَقت کَٹنا

وقت کاٹنا کا لازم

وَقت َٹلنا

وقت گزر جانا، (کسی کام کا) وقت پر نہ ہونا

وَقت پَیما

ہر موسم میں صحت کے ساتھ وقت ناپنے کی گھڑی جو جہاز رانی میں استعمال ہوتی ہے (انگ : Chronometer) ۔

وَقت کُشی

(مجازاً) تضیع اوقات ، وقت برباد کرنے کا عمل ، وقت کا زیاں ۔

وقت خواب

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

وَقت دایَم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

وَقت پَڑنے پَر

مصیبت کی حالت میں ، مشکل کے دور میں ، مصیبت میں ، ادبار میں

وَقت مِلنا

فرصت ہونا، کسی کام کے لیے موقع ملنا

وَقت دُعا

دعا مانگنے کا موقع ، دعا کا وقت

وَقت آشنا

(لفظاً) وقت پہچاننے والا ؛ (مجازاً) ہوشیار ۔

وَقت کھونا

مہلت سے فائدہ نہ اُٹھانا، موقع ضائع کرنا، وقت رائیگاں کرنا، بے کار مشغلوں میں وقت ضائع کرنا

وَقت تاکنا

مناسب موقعے کی تلاش میں ہونا، موقع دیکھتے رہنا، موقعے کی تلاش رکھنا

وَقت نِگار

ایک آلہ جو واقعات یا حادثات کے ہونے یا مرور کا صحیح وقت ترسیمی طور پر ریکارڈ کرنے اور وقت کے چھوٹے چھوٹے وقفے ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس میں ایک برقی رو اسطوانہ کے گرد لپٹے ہوئے کاغذ پر ہر ایک ٹک پر ایک نقطے کا نشان مرتسم کر دیتی ہے ، وقت پیما ، وقت بتانے والا آلہ ۔

وَقت شَناس

وقت کو پہچاننے والا ، زمانے کے نشیب و فراز سے آگاہ ؛(مجازاً) دور اندیش ؛ تجربہ کار ۔

وقت امداد

وَقت وَقت کا

مختلف زمانوں یا ادوار کا ، ہر زمانے کا ۔

وَقْت ڈالْنا

مصیبت دینا ، تکلیف دینا ، مصائب میں مبتلا کرنا ۔

وَقْت دیکھنا

حالات سے دوچار ہونا (خصوصا ً بُرے حالات)

وَقت کاٹْنا

وقت گزارنا نیز دن پورے کرنا، (عموماً) مشکل یا تکلیف میں بسر کرنا

وَقْت بِیتنا

پہر گزرنا ، کھانے کا وقت گزرنا ۔

وَقت ٹالنا

وقت گزاری کرنا، کام کا وقت بغیر کام کیے گزار دینا، موقع نکال دینا، موقع ٹالنا

وقت نظارہ

وَقت آخِر

موت کا لمحہ ، نزع کا عالم ، آخری وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْعَت کے معانیدیکھیے

خِلْعَت

KHil'atख़िल'अत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات ہبہ

اشتقاق: خَلَعَ

خِلْعَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک
  • سلا ہوا لباس یا کپڑا جو انعام میں بادشاہوں یا امیروں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر دیا جاتا تھا یا پہنایا جاتا تھا (یہ کم ازکم تین پارچوں پر مشتمل ہوتا تھا یعنی دستار، جامہ، کمر بند)

    مثال - حضور صلی اللہ علیہ وسلم ثوبیہ کے واسطے جب تک وہ زندہ رہیں انعام اور خلعت بھیجا کیے - بادشاہ نے کئی درباریوں کو خلعت دی

  • شاہی زمانے میں کئی قسم کی خلعتوں کا دستور تھا، اول 21 پارچے کا خلعت جو بیشتر ولی عہد کو دیا جاتا تھا اور اس میں اشیا ذیل ہوتی تھیں، 1: شملہ، 2: چپکن، 3: لبادہ، 4: ٹپکا، 5: رومال، 6: دوشالہ، 7: فنس (پالکی) نقرہ، 8: فیل مع عماریح نقرہ، 9: قلمدان نقرہ یا مینائی، 10: شمشیر، 11: مہر خطاب، 12: جیغہ، 13: کلغی، 14: سرپیچ، 15: مندیل یا تاج، 16: گھوڑا مع ساز اور زیور، 17: ہوادار یا تام دان یا بوجا یا سکھپال (نقرئی یا گنگا جمنی، 18: پیش قبض، 19: قرولی، 20: ڈاب، 21: جڑاؤ ہار
  • دوم: گیارہ پارچے کا جو بیشتر وزیر کو دیا جاتا تھا اور اس میں اشیا متذکرہ بالا نمبر 1 تا 11 ہوتی تھیں
  • سوم: نوپارچے کا خلعت جو بیشتر نائب کو دیا جاتا تھا اس میں اشیا بالا نمبران 1 تا 7 و 10-11 ہوتی تھیں
  • چہارم: سات پارچے کا خلعت جس میں اشیا بالا نمبر1 تا 6 اور قلمدان نقرہ مع ساز ہوتا تھا
  • پنجم: پانچ پارچے کا خلعت اس میں اشیا ذیل ہوتی ھیں شملہ، چپکن، ٹپکا، رومال، دوشالہ، بعض اعزا، وزرا اور راجاؤں کو توپ بھی عنایت ہوتی تھی اور ان کو اجازت سلامی فیر ہونے کی عطا ہوتی تھی، بعض کو نفیریاں نقرئی عطا ہوتی تھیں، ان کے یہاں نوبت، روشن چوکی بجتی تھیں
  • کم از کم تین پارچہ کا عطیہ
  • عمدہ اور قیمتی کپڑے، لباس، پوشاک، جوڑا
  • (خوشنویسی) وہ نشان جو استاد خوشخطی کی اصلاح دیتے وقت عمدہ اور باقاعدہ حرف پر بنا دیتے ہیں، جیسے: آج میرے چار حرفوں کو خلعت ملا
  • مرتبہ، رتبہ

    مثال - پیغمبری کے خلعت سے سرفراز ہوتے

  • عطیہ، انعام

    مثال - ایک گجرا پھولوں کا اپنی سیج کے اوپر سے اٹھا کر اس پر ڈال دیا اور کہا کہ یہ خلعت کسی کو آج تک ممکن نہیں ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHil'at

Noun, Masculine, Feminine

  • robe of honour from the side of saint or priest
  • honourable dress, robe of honour with which princes or those in authority confer dignity on subject consisting at the least of turban, robe, and girdle

    Example - Badshah ne kayi darbariyon ko khilat di

  • the different kind of Khilat were in trend in the period of Sultanate and Mughal, First one is the based on 21 clothes and dresses which is often given to heirs, consisting of 1: Shamla (turban), 2: Chapkan (close-fitting vest or short coat), 3: Labada (gown), 4: Tapka, 5: Rumal (Scarf) 6: Do-shala (wide shawl), 7: Fins-e-nuqra (silver sedan), 8: Feel ma ammari nuqra (elephant with silver pillion), 9: Qalam-daan-e-nuqrai ya minai (enameled or Silver Pen case) 10: Shamsheer (sword), 11: Mohr-e-Khitab (title seal), 12: Jigha (ornament or jewel worn in the turban), 13: Kalghi (cockscomb), 14: Sarpech ( feathered ornament in crown), 15: Mindil (crown), 16: horse with equipment and jewels, 17: Hawadar ya Boja (palanquin ), 18: Pesh-qabz (dagger), 19: Qaroli (hunting knife), 20: Daab (sword belt, sheath), 21: studded gems neckless
  • Second: eleven cloths khilat, which were often given to the ministers and it is includes list of above mentioned from 1 to 11
  • Third: the khilat of nine clothes, which was often given to the assistant officer, had the above 1 to 7 or 10-11 materials
  • Fourth: seven cloths khilat which often contained 1 to 6 of the above material
  • Fifth: the khilat of five clothes consisted of Shamla (turban), Chapkan (close-fitting vest or short coat), Tapka, handkerchief, Do-Shala (wide shawl )
  • the present of at least three clothes
  • gown, dress
  • (Calligraphy) the mark that makes by the teacher on fine and regular letters
  • position, grade
  • present, gift

ख़िल'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अपना वस्त्र उतार कर दूसरे को प्रदान करना, किसी संत या पुरोहित की ओर से भेंट किया गया वस्त्र
  • शासक की ओर से मिलने वाला सिला हुआ अंग वस्त्र, भेंट, पहनने के वह वस्त्र जो बड़े राजा या बादशाह की ओर से किसी को सम्मानित करने के लिए दिए जाते थे, (इसमें कम से तीन वस्त्र सम्मिलित होते थे प्रायः पगड़ी, कुर्ता, कमरबंद )

    उदाहरण - बादशाह ने कई दरबारियों को ख़िलअत दी - हुज़ूर सलल्लाहु अलैहे वस्सलम (पैग़म्बर मोहम्मद) सौबिया (अबु-लहब की लौंडी पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने जन्म के तुरंत बाद सबसे पहले इन्हीं का दूध पिया था) के वासते जब तक वह ज़िंदा रहीं इनआम और ख़िलअत भेजा किए

  • सलतनत और मुग़ल युग में कई प्रकार की ख़िलअतों का चलन था, प्रथम 21 कपड़ों का ख़िलअत जो प्रायः उत्तराधिकारियों को दिया जाता था और उसमें निन्म सामग्री होती थीं 1: शमला (पगड़ी), 2: चपकन (एक प्रकार का अंगरखा), 3: लबादा 4: टपका, 5: रूमाल, 6: दोशाला, 7: फ़िंस-ए-नुक़रा (सफ़ेद पालकी), 8: फ़ील मा अम्मारी-ए-नुक़रा (हाथी साथ में चाँदी-हौदा), 9: क़लमदान-ए-नुक़रा या मीनाई (चाँदी का मीनाकारी वाला क़लमदान), 10: शमशीर (तलवार) 11: मोह्र-ए-ख़िताब (उपाधि की मोहर), 12: जीग़ा (मुकुट की रत्नजड़ित चोटी अर्थात शिखर), 13: कलग़ी (मुकुट की चोटी), 14: सरपेच (पगड़ी के ऊपर लगाने का दो-ढाई अंगुल जड़ाऊ चौड़ा गोटा), 15: पगड़ी या ताज, 16: सामग्री एवं आभूषण के साथ घोड़ा, 17: (सफ़ेद या काला-साफ़ेद मिश्रित दो रंगा) बोजा या सुखपाल, 18: पेश-क़ब्ज़ (छोटी कटार), 19: क़रोली (शिकारी चाक़ू), 20: डाब (कमरबंद या तस्मा), 21: जड़ाऊ हार
  • द्वितीय: ग्यारा कपड़े का ख़िलअत जो प्रायः मंत्रियों को दी जाती थीं और उसमें उपरोक्त वर्णित सामग्री में 1 से 11 तक सम्मिलित होती थीं
  • तृतीय: नौ कपड़े का ख़िलअत जो प्रायः सहायक अधिकारी को दिया जाता था उसमें उपरोक्त 1 से 7 या 10-11 वाली सामग्री होती थीं
  • चतुर्थ: सात कपड़ों का ख़िलअत जो प्रायः जिसमें उपरोक्त सामग्री में से 1 से 6 तक होती थी जिसमें अतिरिक्त सामग्री के साथ चाँदी का क़लमदान भी होता था
  • पाँचवाँ: पाँच कपड़े का ख़िलअत इसमें शमला (पगड़ी) चपकन (अचकन के समान का एक अंगरखा), टपका, रूमाल, दोशाला होते थे कुछ अति विशिष्ठ, राजा या मंत्री आदि को तोप भी प्रदान की जाती थी उनको तोपों या बंदूक़ों की सलामी लेने की आज्ञा होती थी, कुछ को चाँदी की तुरही भी प्रदान होती थीं, उनके यहाँ नौबत, रौशन, चौकी बजती थी
  • कम से कम तीन वस्त्रों की भेंट
  • परिधान, वस्त्र, जोड़ा, लिबास, पोशाक, उत्तम और क़ीमती कपड़े
  • (सुलेख़ कला) वह चिह्न जो शिक्षक सुलेख की जाँच करते समय किसी उत्तम और उचित अक्षर पर बना देते हैं, जैसे: आज मेरे चार अक्षरों को ख़िलअत मिला
  • पद, श्रेणी, रुतबा

    उदाहरण - पैग़म्बरी (अवतार) के ख़िलअत से सरफ़राज़ (सम्मानित) हुए

  • उपहार, भेंट

    उदाहरण - एक गजरा फूलों का अपनी सेज के ऊपर से उठा कर उस पर डाल दिया और कहा कि यह ख़िलअत किसी को आज तक मुम्किन नहीं हुआ

خِلْعَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone