تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقْت بے وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت بے وَقْت کے معانیدیکھیے
وَقْت بے وَقْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ہر وقت، برابر، پے درپے، کسی بھی وقت، موقع بے موقع، ہر وقت، چاہے مناسب موقع ہو یا نہ ہو نیز ہمیشہ، مدام، سدا، مسلسل
- اچانک، ناگاہ، یکایک نیز برے وقت میں، پریشانی میں
شعر
وقت بے وقت دلبری کرنا
تم سے سیکھا ہے بس یہی کرنا
وقت بے وقت کیوں برستے ہیں
بادلوں میں حیا نہیں باقی
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے
English meaning of vaqt-be-vaqt
Persian, Arabic - Adverb
- at any time, in season or out of season, at all times, at random, untimely, now and again
- accidentally, unconsciously, suddenly, all of sudden
वक़्त-बे-वक़्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- हर समय, हमेशा, सदैव, बराबर, किसी भी वक़्त, लगातार
- अचानक, अकस्मात, नागाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقْت بے وَقْت)
وَقْت بے وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔