تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَواص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَواص کے معانیدیکھیے
Roman
خَواص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (بیگمات کی) لونڈی، خادمہ، سہیلی.
- (امیروں کا). مصاحب، ہم صحبت، ہم جلیس.
- (امیروں کی) کنیز مدخولہ.
- بادشاہوں اور امیروں کا خاص نوکر، خدمت گار.
- ۔(عربی) بفتح اول وتشدید چہارم خاصّہ کی جمع فارسی میں بہ تخفیف چہارم جمع خاص۔ (عام کا مقابل) کی اور جمع خاصہ کی بمعنی خدمتگاران و پرستاران ممتاز ہے اور بمعنی خدمت گار ومصاحب بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔ ۱۔مذکر۔ عوامکا مقابل۔ ۲۔مذکر۔ خاصیتیں۔ اس دوا کے خواص بتائیے۔ ۳۔مونث۔ امیروں کی لونڈیاں اور خدمت گار سہیلی۔ کنیز مدخولہ۔ اردو میں بطور مفرد مستعمل ہے۔ ایک خواص آئی۔ ۴۔ہم صحبت جلیس۔ صماحب۔ ۵۔مذکر۔ اثر۔ تاثیر۔ کیفیت۔ ؤ اس معنی میں بطور جمع بھی مستعمل ہے۔ حکیم صاحب نے منڈی کے خواص بیان کئے۔
اسم، مذکر
- درخت کے پتَوں (خصوصاً کھجور کے پتَوں) کا تاجر، نیز ان سے مختلف سامان بنا کر بیچنے والا.
- وہ لوگ جنہیں علم وفضل یا اثر واقتداروغیرہ کی بنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو، خاص لوگ یا بندے (جو عوام سے ممتازہوں).
- خاصیت، تاثیر، اثر.
- خاصیتیں،اثرات.
- خاصَہ، عادت، مزاج.
- سیرتیں، عادات واطوار، مزاجی کیفیتیں، طبعی رجحانات.
- خصوصیات، خاص اوصاف (جودوسری مماثل چیزوں سے ممتاز بنا دیں).
شعر
حیران ہوں کہ پیر مغاں کے لباس میں
آئے کہاں سے جامۂ احرام کے خواص
Urdu meaning of KHavaas
Roman
- (begmaat kii) launDii, Khaadimaa, sahelii
- (amiiro.n ka). musaahib, hamsuhbat, ham jaliis
- (amiiro.n kii) kaniiz madKhuulaa
- baadshaaho.n aur amiiro.n ka Khaas naukar, Khidamatgaar
- ۔(arbii) baphtaa avval vatashdiid chahaarum khaasaa kii jamaa faarsii me.n bah taKhfiif chahaarum jamaa Khaas। (aam ka muqaabil) kii aur jamaa Khaassaa kii bamaanii khidmatgaar en-o-prustaar in mumtaaz hai aur bamaanii Khidamatgaar vamsaahab bataur vaahid bhii mustaamal hai)। १।muzakkar। avva makkaa muqaabil। २।muzakkar। khaasiyten। is davaa ke Khavaas bataa.ii.e। ३।muannas। amiiro.n kii launDiyaa.n aur Khidamatgaar sahelii। kaniiz madKhuulaa। urduu me.n bataur mufrad mustaamal hai। ek Khavaas aa.ii। ४।hamsuhbat jaliis। samaa hubb। ५।muzakkar। asar। taasiir। kaifiiyat। u.u is maanii me.n bataur jamaa bhii mustaamal hai। hakiim saahib ne manDii ke Khavaas byaan ki.e
- daraKht ke patto.n (Khusuusan khajuur ke patton) ka taajir, niiz un se muKhtlif saamaan banaa kar bechne vaala
- vo log jinhe.n ilam vafzal ya asar vaaqtdaar vaGaira kii banaa par aam logo.n se imatiyaaz haasil ho, Khaas log ya bande (jo avaam se mumtaaz huu.n)
- Khaasiiyat, taasiir, asar
- khaasiyten,asaraat
- khaasaa, aadat, mizaaj
- siirten, aadaat vaatvaar, mizaajii kaiphiyten, tibbii rujhaanaat
- Khusuusiiyaat, Khaas ausaaf (jo duusrii mumaasil chiizo.n se mumtaaz banaa den)
English meaning of KHavaas
Noun, Masculine
- gentry, elite
- maidservants
- properties, peculiarities
- special
- special or favourite courtiers or attendants
- specialists
ख़वास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ास लोग; चुने हुए लोग, विशिष्ट वर्ग ('अवाम' का विलोम)
- वह नौकर जो अंगरक्षक का भी काम करता हो
- ४. किसी वस्तु में होनेवाला कोई विशेष गुण
- राजाओं और रईसों का ख़ास ख़िदमतगार
- राजस्थानी राजाओं का विशेष सेवक वर्ग और उस वर्ग का कोई व्यक्ति
- राजपूताने में, राजाओं की विशिष्ट प्रकार की निजी सेवाएँ करनेवाले सेवकों की जाति या वर्ग।
- सखा, दोस्त
- वह खास नौकर जो अंग-रक्षक का भी काम करता हो।
- तासीर, गुण।
- खास' का बहु., खास लोग, मुख्य लोग, ‘खास्सः’ का बहु., गुण, धर्म, खासियते, (स्त्री) शाहीमहल की वह दासी जो बादशाह के पास एकांत में आती-जाती हो।
विशेषण
- थैले बनानेवाला, खजूर की चटाइयाँ बनाने और बेचनेवाला।
خَواص کے قافیہ الفاظ
خَواص کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹُوٹا تیلی کَمَر میں اَدھیلی
﴿تیلیوں کی غربت پر طنز کے طور پر﴾ مراد : بہت غریب ہے ، پاس کچھ بھی نہیں ہے ۔
ٹُوٹا پُھوٹا
خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
تو تو
۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں
یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.
ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا
گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے
توتا پالْنا
علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا
طوطا پالْنا
کسی پھوڑے پھنسی کا علاج نہ کر کے بیماری کو طول دینا ؛ سوزاک یا آتشک کی بیماری لگا لینا ؛ ایسا کام ہاتھ میں لینا جس سے آدمی اور کاموں سے بیکار ہو جائے.
تاتا
گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں
ٹَٹّا
بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَواص)
خَواص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔