تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواس" کے متعقلہ نتائج

جَواس

ایک خاردار گھاس یا پودا جس کی کٹیاں بناتے ہیں اور جسے مویشی اور اونٹ چرتے ہیں

جَواسا

ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا

جَواسِیْس

چھپ کر تحقیق کرنے والوں کی جماعت، مخالف خیمے کی اطلاع دینے والے لوگ، جرم وغیرہ کا پتہ لگانے والے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواس کے معانیدیکھیے

جَواس

javaasजवास

وزن : 121

دیکھیے: جَواسا

  • Roman
  • Urdu

جَواس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار گھاس یا پودا جس کی کٹیاں بناتے ہیں اور جسے مویشی اور اونٹ چرتے ہیں

Urdu meaning of javaas

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar ghaas ya paudaa jis kii kaTiiyaa.n banaate hai.n aur jise maveshii aur u.unT charte hai.n

English meaning of javaas

Noun, Masculine

  • a prickly plant or grass, Hedysarum alhagi, or Alhagi maurorum

जवास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कँटीला क्षुप जिसके कई अंग औषध के रूप में काम आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواس

ایک خاردار گھاس یا پودا جس کی کٹیاں بناتے ہیں اور جسے مویشی اور اونٹ چرتے ہیں

جَواسا

ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا

جَواسِیْس

چھپ کر تحقیق کرنے والوں کی جماعت، مخالف خیمے کی اطلاع دینے والے لوگ، جرم وغیرہ کا پتہ لگانے والے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone