تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّا

بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.

ٹَٹّا لَگْنا

ٹٹا لگانا (رک) کا لازم

ٹَٹّا لَگانا

گھیرا ڈالنا ، چاروں طرف سے حلقہ کرلینا ؛ بڑی ٹٹی بان٘دْھنا ؛ بھیڑ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّا

TaTTaaटट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ٹَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس کی کھپچیوں کی چٹائی یا بوریے کی وضع کا بنا ہوا دبیز فرش جو مختلف سائزوں کا تیار کیا جاتا ہے اور عموماً کویلو ٹائل وغیرہ جمانے سے پہلے بچھایا جاتا ہے نیز کمرے اور دالان وغیرہ کی تہ زمین پر فرش کے طور پر اس کا استعمال رائج ہے.
  • بڑے سائز کی ٹٹی جو درختوں اور پھلوں کی حفاظت کے لیے ان کے آس پاس بان٘دھ دی جاتی ہے.
  • چھپنے کی جگہ ، ٹٹی ، اوٹ
  • ۔(ھ) صفت۔ (اصل) میں ’ٹُٹ‘ پوٗنجیا‘ تھا یعنی جس کی پونجی ٹوٹ گئی ہو)۔۱۔تھوڑی پوٗنجی والا۔ ۲۔دیوالیہ۔ کم مایہ۔ چھوٹا سوداگر۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of TaTTaa

Noun, Masculine

  • a large bamboo or wickerwork frame
  • a matted shutter
  • a screen; a lurking or hiding place

टट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. टट्टर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone