تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونٹا" کے متعقلہ نتائج

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

جُلُوسی ٹونٹا

ہلکے قسم کا کارتوس نیز آتشبازی سے متعلق پٹاخا ، سرّے جو اکثر جلوس میں چھوڑے جاتے ہیں

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونٹا کے معانیدیکھیے

ٹونٹا

To.nTaaटोंटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ٹونٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی
  • جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، ٹنڈا
  • وہ پودا جو اصل درخت (پیشتر کیلے وغیرہ) کی جڑ سے پھوٹ کر نکلتا ہے اور جب اُسے احتیاط سے نکال کر علیحدہ نصب کرتے ہیں تو مثل اصلی درخت کے جڑ پکڑ لیتا ہے
  • ٹنٹا (لگاؤ، تعلق)

English meaning of To.nTaa

Noun, Masculine

  • a kind of firework or cracker
  • an object that is round shaped and front is edgy, such as a bamboo spout
  • knot of a bamboo or sugar cane, the plant that grows out of the root of the original tree (mostly bananas etc.) and when it is carefully removed and planted elsewhere, it takes root like the real tree.
  • one without hand, the one who's hand is chapped

टोंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसका हाथ कटा हुआ हो, टुंडा
  • वो पौदा जो असल पेड़ (अधिकतर केले आदि) की जड़ से फूट कर निकलता है और जब उसे सावधानी से निकाल कर दूसरी जगह लगा देते हैं तो असली वाले पेड़ तरह जड़ पकड़ लेता है
  • पटाखेबाजी का नलकी की भाँती का टुकड़ा जिसमें बारूद भरी होती है,एक प्रकार का पटाखा, बंदूक की गोली का ऊपरी आवरण, कारतूस
  • गाँव, देहात के कच्चे मकानों में लगाई जाने वाली लकड़ी की घोड़िया, कोई ऐसी वस्तु जो गोलाकार हो और उसके आगे का भाग नुकीला हो, जैसे बाँस का टोंटा, कोई ऐसी खोखली, गोलाकार लंबी चीज जो नोक की तरह आगे निकली हो, जैसे बाँस का टोटा, आतिशबाजी का टोंटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words