تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھوں کَھوں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھوں کَھوں

کھان٘سنے کی آواز ، کھانسی کی آواز .

کَھوں کَھوں کَرْنا

کھان٘سنا .

کُھوں کُھوں

ہنسنے کی آواز .

خُونا خُون

خُون سے بھرا ہوا ، خُون میں تربتر ۔

کَہاں کَہاں

کس کس جگہ ، ہر جگہ.

کَھن کَھن

کھن کھن، چھن چھن کی آواز، کھرا پن

کَھنے کَھن

باری باری سے وقفے وقفے سے ، گاہے گاہے.

کَھنا کَھن

چھن چھن کی آواز سے ، بجاکر ، چٹکی لگاکر.

کھاؤُں کھاؤُں

ڈرانے دھمکانے یا غصہ ظاہر کرنے کے وقت دانت کچکچا کر نکالی جانے والی آواز، غراہٹ

کَہِیں کَہِیں

خال خال، بہت کم، شاذ و نادر، بعض جگہ

خانِ خاناں

سرداروں کا سردار ؛ مغلیہ سلاطین کے عہد میں سپہ سالار کا خطاب .

خوں

خون، لہو

خُون کھانا

سخت رنج و غم اٹھانا ، دُکھ اٹھانا ۔

خون

(طب و علم الابدان) چار اخلاط میں سے وہ سرخ رنگ خلط جو حیوانات کے بدن میں دوران کرتا ہے، لہو

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

کَہیں

کہنا سے مضارع صیغہ جمع، تراکیب میں مستعمل

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

خانے خانے

مرغیوں اور کبوتروں کو دڑبے میں بند کرتے وقت پُکارنے کی آواز

کَھن کَھنا اُٹْھنا

کھن کھن کی آواز دینے لگنا ، بجنے لگنا.

کِھن کِھن کرنا

بیماری کے باعث بچے کا ناک میں رونا

خَزانَہ خانَہ

روپیہ، زر و جواہر رکھنے کی جگہ، تِجوری.

کھاؤُں کھاؤُں کَرتا ہے

بہت غصّے میں بھرا ہے .

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

کَہاں کَہاں کی

۔کس کس جگہ کی۔ بنات النعش) اس لڑکے کی خاطر نہیں معلوم میں نے کہاں کہاں کی خاک چھانی۔

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔

چُلُّووں خُون بَڑْھنا

حوصلے بلند ہوجانا ، ہمت بڑھ جانا ، بہت خوش ہوجانا

ڈیڑھ چُلُّو خُون بَڑْھنا

خوش ہونا ، مسرت حاصل ہونا.

رَگوں میں خُون دَوڑْنا

خُون کا نسوں میں تیزی سے حرکت کرنا .

گاڑھا گاڑھا خُون

چپچیاتا خون ، غیر منجمد خون.

خُون دَوڑْنا

خون کا بدن میں گردش کرنا، کسی جذبے کا احساس ہونا، حساس ہونا

شَب خُون پَڑْنا

رات کے وقت حملہ کیا جانا .

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

خُون کَڑھائی

لہو کشیدگی ؛ (مجازاً) بے دریغ پیسے کی وصولی ۔

دَعْویٰ خُون کا دَھرْنا

کسی کے خِلاف فریاد یا نالش کرنا ، کسی کو مُلزم ٹھرانا

نَیا خُون دَوڑْنا

جوش اور ولولہ پیدا ہونا

نَیا خُون دَوڑانا

جوش و ولولہ پیدا کرنا۔

خُون سَرْد پَڑ جانا

خوف اور دہشت کے باعث جسم ٹھنڈا پڑ جانا ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

خُون گَرْدَن باندْنا

رک : خون بالائے سر لینا ۔

خُون کا دَعْویٰ

قتل کا الزام ؛ قتل کا مقدمہ ۔

خُون بَڑْھنا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون چَڑْھنا

کسی کے مارنے اور قتل کرنے پر آمادہ ہونا ، قتل کرنے کا جذبہ طاری ہونا ، خون سوار ہونا ۔

رَگ رَگ میں خُون جُوْشْ زَن ہُونا

ہر رگ میں خون کی دوڑان ہونا، ایک ایک رگ میں خون دوڑنا

خُون چَڑھانا

کسی دوسرے کا خون کسی مریض کے جسم میں داخل کرنا ۔

خُون بِگَڑْنا

خون میں فساد پیدا ہوجانا

خُون نِچوڑْنا

شدید محنت مشقت لینا ۔

سَرّاٹے خُون کے اُڑنا

لہو کی دھاریں نکلنا

کَوڑی پَہ خُون نَہیں ہوتا

معمولی بات کے لیے کوئی کسی کا نقصان نہیں کرتا.

خُون بَڑْھ جانا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون بَھڑَک جانا

جوش میں آنا ، تلَمِلا اُٹھنا ، آتش انتقام بھڑک اُٹھنا ۔

خُون سَر چَڑھنا

۔لازم کسی کے مارنے اور قتل کرنے پر آمادہ ہونا۔ خونی کا اپنی زندگی سے ہاتھ دھو کر دوسرے کے پےچھے پڑنا۔

چار چُلُّو خُون بَڑھنا

بہت زیادہ خوش ہونا

دَعْویٰ خُون

قتل کا اَلزام

خُون میں غَرْق ہونا

رک : خوں میں ڈوبنا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

خُون میں ہاتھ رَنْگْوانا

شامل الزام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھوں کَھوں کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَھوں کَھوں کَرْنا

khau.n-khau.n karnaaखौं-खौं करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھوں کَھوں کَرْنا کے اردو معانی

  • کھان٘سنا .

Urdu meaning of khau.n-khau.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaa.nsnaa

खौं-खौं करना के हिंदी अर्थ

  • खाँसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھوں کَھوں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھوں کَھوں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone