تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاؤُں کھاؤُں" کے متعقلہ نتائج

کھاؤُں کھاؤُں

ڈرانے دھمکانے یا غصہ ظاہر کرنے کے وقت دانت کچکچا کر نکالی جانے والی آواز، غراہٹ

کھاؤُں کھاؤُں کَرتا ہے

بہت غصّے میں بھرا ہے .

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

تَن پَر نَہِیں لَتّا پان کھاؤُں اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

گُڑ کھاؤں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز

کسی شخص سے دوستی کا اظہار کرنا اور اس کے باپ یا بیٹے سے تنگ آنا، بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا.

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

چِلَّڑ مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے

چِلَّر مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے .

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

پُوت میٹھ بَھتار میٹھ کِریا کِہہ کَرْ کھاؤں

خاوند اور بیٹا دونوں پیارے ہیں، قسم کس کی کھاؤں سخت دقت میں ہوں، سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے

اَب کھائی تو کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

جو کچھ ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

ساس گَئی گاؤں بَہُو کَہے میں کیا کیا کھاؤُں

while the cat is away the mice will play

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

بہت دیانت دار ہوں

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

بہت دیانت دار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاؤُں کھاؤُں کے معانیدیکھیے

کھاؤُں کھاؤُں

khaa.uu.n khaa.uu.nखाऊँ खाऊँ

  • Roman
  • Urdu

کھاؤُں کھاؤُں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈرانے دھمکانے یا غصہ ظاہر کرنے کے وقت دانت کچکچا کر نکالی جانے والی آواز، غراہٹ
  • تکا فضیحتی، تو تو میں میں، دنگا فساد

Urdu meaning of khaa.uu.n khaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • Daraane dhamkaane ya Gussaa zaahir karne ke vaqt daa.nt kachakchaa kar nikaalii jaane vaalii aavaaz, gurraahaT
  • tukka faziihtii, tuu to me.n men, dangaa fasaad

खाऊँ खाऊँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डराने-धमकाने या ग़ुस्सा दिखाने के समय दाँत किचकिचा कर निकाली जाने वाली आवाज़, ग़ुर्राहट
  • गाली-गलौज, तू-तू मैं-मैं, दंगा-फ़साद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاؤُں کھاؤُں

ڈرانے دھمکانے یا غصہ ظاہر کرنے کے وقت دانت کچکچا کر نکالی جانے والی آواز، غراہٹ

کھاؤُں کھاؤُں کَرتا ہے

بہت غصّے میں بھرا ہے .

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

پھاڑُوں کھاؤُں کَرنا

بد مزاجی سے پیش آنا ، جھّلا کر بات کرنا.

تَن پَر نَہِیں لَتّا پان کھاؤُں اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

گُڑ کھاؤں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز

کسی شخص سے دوستی کا اظہار کرنا اور اس کے باپ یا بیٹے سے تنگ آنا، بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا.

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

چِلَّڑ مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے

چِلَّر مارے کُتّا کھاؤں

معمولی چیز تو لیتا نہیں قیمتی چیز ہضم کر جاتا ہے .

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

پُوت میٹھ بَھتار میٹھ کِریا کِہہ کَرْ کھاؤں

خاوند اور بیٹا دونوں پیارے ہیں، قسم کس کی کھاؤں سخت دقت میں ہوں، سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے

اَب کھائی تو کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

جو کچھ ہوا سو ہوا، آئندہ نہ ہوگا

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

ساس گَئی گاؤں بَہُو کَہے میں کیا کیا کھاؤُں

while the cat is away the mice will play

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

بہت دیانت دار ہوں

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

بہت دیانت دار ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاؤُں کھاؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاؤُں کھاؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone