تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَۂ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

خانَۂ زَن٘بُور

چھتّے کی طرح ، سوراخ دار .

خانَۂ پا

بیت الخلا ، جائے ضرور ، پا خانہ .

خانَۂ کَرایَہ

کرایہ کا گھر

خانَۂ تَن

جسم .

خانَۂ کَمان

کمان کے دونوں بازو .

خانَۂ گور

قبر کے اندر کا حصہ ، قبر .

خانَۂ آئِینَہ

آئینہ خانہ ، شیش محل ؛ شیشہ کا گھر .

خانَۂ باغ

garden house

خانَۂ قَلَم

نب

خانَۂ زور

مراد : غصّہ ، اشتعال ، جھنجھلاہٹ .

خانَۂ اَوَّل

(ریاضی) حصۂ اوّل .

کار خانَۂ الٰہی

خدا کا کارخانہ، مراد: خدائی معاملے، کائنات، دنیا، عالم

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

خانَۂ تِیر

मिथुन राशि, बुर्जे जौज़ा।

خانَۂ خُمار

شراب خانہ ، میخانہ .

خانَۂ تاریک

(کنایۃً) انسانی جسم .

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

خانَۂ ماسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

خانَۂ خَلِیل

حضرت ابراہیم خلیل اللہ کا بنایا ہوا گھر ، کعبۃ اللہ. فتح مکہّ کے بعد سینکڑوں قبائل اسلام لانے پر اس لیے مجبور ہوئے کہ خانۂ خلیل ایک جھوٹے پیغمبر کے قبضہ میں نہیں جاسکتا .

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

خانَۂ خُدا

خدا کا گھر، مسجد

خانَۂ زَخْم

زخم کی جگہ

خانَۂ چَشْم

خانَۂ چَشْم، آنکھوں کے بیچ کا حصہ جس میں آنکھ کا ڈھیلا ہوتا ہے، حلقہ

خانَۂ خَلْوَت

آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ ، تنہائی کا مقام نیز رک : خلوت خانہ .

خانَۂ زِین

زین کا گھر

خانَۂ کَعْبَہ

حرمِ کعبہ ، بیت اللہ .

خانَۂ عَیش

خوش قسمتی ، خوش نصیبی ، آسائش و آرام .

کار خانَۂ فَلَک

آسمان

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

خانَۂ دِماغ

(سائنس) کاسۂ سر کے اندر کا وہ حصہ جہاں دماغ ہوتا ہے .

خانَۂ واحِد

اپنا گھر، اپنے گھر جیسا

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

خانَۂ کِشْت

کھیتوں کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا چھپَر جھونپڑی ، جُھگی .

خانَۂ اَفْزائِش

(سائنس) وہ گوشہ جہاں کسی جاندار کا جراثیم پرورش پاتا ہے .

نِگار خانَۂ چِینی

رک : نگار خانہء چین ۔

خانَۂ طالِع

نجوم یا رمل کے اعتبار سے وہ منزل جو خوش قسمتی کہلاتی ہے .

خانَۂ مانسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

خانَۂ خواہَراں

(مسیحیت) بیگینوں کا گھر یا ایوان (بیگین ، ولندیزی عورتوں کی انجمن خدمت کی کارکن جس نے کوئی عہد نہ کیا ہو) غیر راہبہ ، خواہر .

خانَۂ واحِد سَمْجھو

اپنا ہی گھر سمجھو .

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ واحِد ہونا

اکٹھا رہنا، بہت دوست ہونا

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ زَنجِیر

زنجیر کا حلقہ، لوہے کی گول کُنڈی یا کری

خانَۂ اَرْژَنْگ

قدیم ایران کا ایک مشہور مصور مانی

قِمار خانَۂ عام

وہ مکان جس میں جوا کھیلا جائے اور نال نکلتی ہو

خانَۂ زِنْدان

قید خانہ ، جیل .

خانَۂ خُورْشِید

house of sun

مُقامِر خانَۂ آفاق

(کنایۃً) دنیا

خانَۂ خالا نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ خالَہ نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا

نِگار خانَۂ اَرژَنگ

مشہور نقاش مانی کی تصاویر کا نگار خانہ

خانَۂ شِیشَہ را سَنگے بَس اَسْت

بودی اور کمزور چیز بہت آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَۂ خانَہ کے معانیدیکھیے

خانَۂ خانَہ

KHaana-e-KHaanaख़ाना-ए-ख़ाना

  • Roman
  • Urdu

خانَۂ خانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

Urdu meaning of KHaana-e-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, tahaa dil se

English meaning of KHaana-e-KHaana

Adverb

  • cellular
  • from the bottom of (one's) heart

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

خانَۂ زَن٘بُور

چھتّے کی طرح ، سوراخ دار .

خانَۂ پا

بیت الخلا ، جائے ضرور ، پا خانہ .

خانَۂ کَرایَہ

کرایہ کا گھر

خانَۂ تَن

جسم .

خانَۂ کَمان

کمان کے دونوں بازو .

خانَۂ گور

قبر کے اندر کا حصہ ، قبر .

خانَۂ آئِینَہ

آئینہ خانہ ، شیش محل ؛ شیشہ کا گھر .

خانَۂ باغ

garden house

خانَۂ قَلَم

نب

خانَۂ زور

مراد : غصّہ ، اشتعال ، جھنجھلاہٹ .

خانَۂ اَوَّل

(ریاضی) حصۂ اوّل .

کار خانَۂ الٰہی

خدا کا کارخانہ، مراد: خدائی معاملے، کائنات، دنیا، عالم

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

خانَۂ خالی

(قانون) ایسی جائداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے .

خانَۂ تِیر

मिथुन राशि, बुर्जे जौज़ा।

خانَۂ خُمار

شراب خانہ ، میخانہ .

خانَۂ تاریک

(کنایۃً) انسانی جسم .

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

خانَۂ ماسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

خانَۂ خَلِیل

حضرت ابراہیم خلیل اللہ کا بنایا ہوا گھر ، کعبۃ اللہ. فتح مکہّ کے بعد سینکڑوں قبائل اسلام لانے پر اس لیے مجبور ہوئے کہ خانۂ خلیل ایک جھوٹے پیغمبر کے قبضہ میں نہیں جاسکتا .

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

خانَۂ خُدا

خدا کا گھر، مسجد

خانَۂ زَخْم

زخم کی جگہ

خانَۂ چَشْم

خانَۂ چَشْم، آنکھوں کے بیچ کا حصہ جس میں آنکھ کا ڈھیلا ہوتا ہے، حلقہ

خانَۂ خَلْوَت

آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ ، تنہائی کا مقام نیز رک : خلوت خانہ .

خانَۂ زِین

زین کا گھر

خانَۂ کَعْبَہ

حرمِ کعبہ ، بیت اللہ .

خانَۂ عَیش

خوش قسمتی ، خوش نصیبی ، آسائش و آرام .

کار خانَۂ فَلَک

آسمان

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

خانَۂ دِماغ

(سائنس) کاسۂ سر کے اندر کا وہ حصہ جہاں دماغ ہوتا ہے .

خانَۂ واحِد

اپنا گھر، اپنے گھر جیسا

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

خانَۂ کِشْت

کھیتوں کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا چھپَر جھونپڑی ، جُھگی .

خانَۂ اَفْزائِش

(سائنس) وہ گوشہ جہاں کسی جاندار کا جراثیم پرورش پاتا ہے .

نِگار خانَۂ چِینی

رک : نگار خانہء چین ۔

خانَۂ طالِع

نجوم یا رمل کے اعتبار سے وہ منزل جو خوش قسمتی کہلاتی ہے .

خانَۂ مانسی

خالہ کا گھر ، (مراد) آسان بات .

خانَۂ خواہَراں

(مسیحیت) بیگینوں کا گھر یا ایوان (بیگین ، ولندیزی عورتوں کی انجمن خدمت کی کارکن جس نے کوئی عہد نہ کیا ہو) غیر راہبہ ، خواہر .

خانَۂ واحِد سَمْجھو

اپنا ہی گھر سمجھو .

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ واحِد ہونا

اکٹھا رہنا، بہت دوست ہونا

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

خانَۂ زَنجِیر

زنجیر کا حلقہ، لوہے کی گول کُنڈی یا کری

خانَۂ اَرْژَنْگ

قدیم ایران کا ایک مشہور مصور مانی

قِمار خانَۂ عام

وہ مکان جس میں جوا کھیلا جائے اور نال نکلتی ہو

خانَۂ زِنْدان

قید خانہ ، جیل .

خانَۂ خُورْشِید

house of sun

مُقامِر خانَۂ آفاق

(کنایۃً) دنیا

خانَۂ خالا نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ خالَہ نَہِیں

رک : خالہ جی کا گھر نہیں .

خانَۂ عَنکَبُوت

مکڑی کا جالا

نِگار خانَۂ اَرژَنگ

مشہور نقاش مانی کی تصاویر کا نگار خانہ

خانَۂ شِیشَہ را سَنگے بَس اَسْت

بودی اور کمزور چیز بہت آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَۂ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَۂ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone