تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کی محبّت میں مل جانا ، دوسرے کی وضع اختیار کرنا .

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا کے معانیدیکھیے

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

KHuun lagaa kar shahiido.n me.n shaamil honaaख़ून लगा कर शहीदों में शामिल होना

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا کے اردو معانی

  • کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

ख़ून लगा कर शहीदों में शामिल होना के हिंदी अर्थ

  • किसी गिरोह या माहौल में शामिल होने के वास्ते उस की वज़ा-ओ-सूरत इख़तियार कर लेना, ज़रासा काम कर के अपने को बड़ा काम करने वालों में शुमार करना, मामूली सी मुनासबत की बुनियाद पर अपने को पूरा मुस्तहिक़ समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words