تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانِ خاناں" کے متعقلہ نتائج

خانِ خاناں

سرداروں کا سردار ؛ مغلیہ سلاطین کے عہد میں سپہ سالار کا خطاب .

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

کَمائیں مِیاں خانِ خاناں، اُڑائیں مِیاں فَہِیم

۔مثل۔ (عبد الرحیم خانخاناں بیرم خاں خانخاں ماں کا بیٹا تھا۔ اس کے غلام کا نام فہیم تھا۔ خانخاناں جو کچھ کماتا فہیم اُس کو اپنے اختیار سے صرف کردیتا تھا) کوئی دولت پیدا کرے اور کوئی صرف میں لائے۔ دوسرے کے مال پر گُلْچھَرّے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خانِ خاناں کے معانیدیکھیے

خانِ خاناں

KHaan-e-KHaanaa.nख़ान-ए-ख़ानाँ

اصل: ترکی

وزن : 2222

خانِ خاناں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرداروں کا سردار ؛ مغلیہ سلاطین کے عہد میں سپہ سالار کا خطاب .

English meaning of KHaan-e-KHaanaa.n

Noun, Masculine

  • doyen of the nobility, title of a minister of Mogul emperors, now used for Bahram Khan and his son Abdul Rahim Khan

ख़ान-ए-ख़ानाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरदार, मुग़्लिया वंश के समय में सिपहसालार की उपाधि होती थी, अब बहराम ख़ान और उसके बेटे अबदुर्रहीम ख़ां के लिए उपयोगित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانِ خاناں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانِ خاناں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words