تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسارَہ کے معانیدیکھیے
خَسارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نقصان، گھاٹا، زیاں
-
کاروبار میں نقصان، کمی
مثال - اخیر نتیجہ ہمیشہ ناکامی، خسارہ اور مایوسی ہوتی ہے
شعر
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے
محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا
ہجر میں اتنا خسارہ تو نہیں ہو سکتا
ایک ہی عشق دوبارہ تو نہیں ہو سکتا
ساری رسوائی زمانے کی گوارا کر کے
زندگی جیتے ہیں کچھ لوگ خسارہ کر کے
ख़सारा के हिंदी अर्थ
خَسارَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسارَہ)
خَسارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔