تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَواب دید" کے متعقلہ نتائج

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

دِید گاہ

دیدبان کے بیٹھنے کی جگہ

دِید خواہ

مُلاقات کا خواہشمند

ہَوائے دِید

دیکھنے کی خواہش، دیدار کی تمنا

دِید و فَہْمِید

کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے کا عمل ، معرفت .

دِید نَہ شُنِید

دیکھا نہ سُنا، عجوبہ، انوکھا، نایاب

نُقطَۂ دِید

وہ مقام جہاں سے کوئی خاص مشاہدہ کیا جائے ؛ (عسکری) دشمن کی پناہ گاہوں ، قلعوں اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی جگہ یا مقام ۔

واقِعَہ دِید

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

ہَوائی دِید بانی

موسمی یا فضائی حالات کا جائزہ لینے کا عمل (انگ : Air observation).

ہَوائی دِید بان

فضا کا جائزہ لینے والا ، موسمی حالات کا مشاہدہ کرنے والا شخص (انگ: Air observer).

دِید ہے نَہ شُنِید

رک : دِید نہ شُنِید .

نَہ دِید، نَہ شُنِید

رک : دید نہ شنید جو زیادہ مستعمل ہے

چَشْم دِید گَواہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو، عینی شاہد

وَعدَۂ دِید

گَواہِ چَشْم دِید

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو، عینی شاہد

صَواب

درست، راست، صحیح

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

دِید

نظارہ کرنا، نِگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

حَسْرَت دید

دید کی خواہش ، دیکھنے کی تمنّا

مُشْتاقِ دید

دِید وا دِید

۱. ایک دوسرے کے گھر جانے کا عمل ، آمد و رفت ، میل ملاقات .

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

دِید بانی

نظر بازی، دیدار کرنا

مَصْلَحَت دِید

بھلائی، بہتری، خیرخواہی، نیک بات سوچنا

باز دِید

جوابی ملاقات

چَشْم دِید

آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزرا ہوا

دِید باز

حسینوں پر نظر ڈالنے والا، نظر باز، مراد : عاشق

دِید شُنِید

ملاقات ، مِلنا.

دِید بَدِید

بار بار دیکھنے کا عمل ، نظارۂ پیہم ، پے بہ پے دیکھنا

بے دِید

بے مروت، طوطا چشم، سنْگ دل، بے لحاظ، بے حیا

دِید دَرْشَن

دیکھنا ، دیدار کرنا .

دِید بازی

۱. تاک جھانْک ، آنکھیں لڑانے کا عمل .

دِید وان

رک : دیدبان معنی نمبر ۱ .

دِید بِینی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی؛ (مجازاً) عمدہ، نہایت خوبصورت

مَذاق دِید

مشاہدئہ کائنات کا ذوق و شوق، کسی شے کو دیکھنے کی چاہ یا طلب ہونا

شَرْبَتِ دِید

شَوق دِید

دیکھنے کی خواہش یا تمنا

صَلاحِ دِید

مشورت ، تجویز ، مشورہ.

لَذَّتِ دِید

محبوب کو دیکھنے سے ملنے والی خوشی، دیکھنے لائق، دلفریب منظر کشی

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

دِید میں دِید

قابلِ دید .

دِید کو تَرَسْنا

مِلنے کی آرزو میں رہنا ، مُلاقات سے مھروم رہنا

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

دِید و بازدِید

رک : دید وا دید .

دِید و شُنِید

معمولی ملاقات، رسم و راہ، جان پہچان

دِید بازی رَب راضی

ریا کار بناوٹی صوفیوں کا نعرہ جس کی آڑ میں اپنی تاک جھانْک ، نظر بازی کا جواز پیدا کرتے ہیں ، تاک جھانْک اور نظر بازی کو روحانی غِذا قرار دینا .

بَہ اِلْتِہابِ تَمَنّائے دِیدِ حاصِلِ عِشْق

اردو، انگلش اور ہندی میں صَواب دید کے معانیدیکھیے

صَواب دید

savaab-diidसवाबदीद

اصل: فارسی, عربی

وزن : 21

صَواب دید کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of savaab-diid

Noun, Feminine

  • discretion, approval, good opinion, advisability, expediency

सवाबदीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सलाह, मशवुरः, अच्छी राय, अच्छी तजवीज़, मस्लिहत, तजवीज़, मश्वरा, जवाबदही

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَواب دید)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَواب دید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words