تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَدَم حَشَم" کے متعقلہ نتائج

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

حَشَم خَدَم

نوکر چاکر، خادمان، خُدّام

خَدَم و حَشَم

حَشَم و خَدَم

نوکر چاکر کی بھیڑ، لاؤ لشکر، بہت سے خادم اور خادمائیں

با حَشَم و خَدَم

ساز و سامان اور نوکروں کو ساتھ لے کر

صاحِبِ حَشَم و خَدَم

دولت مند یا امیر وکبیر جس کی خدمت کے لیے بہت سے نوکر چاکر ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَدَم حَشَم کے معانیدیکھیے

خَدَم حَشَم

KHadam-hashamख़दम-हशम

خَدَم حَشَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.
  • تکلفات ، اسباب و سامان.
  • رک : خَدَم ، خِدمتگار ، نوکرچاکر اور حوالی موالی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَدَم حَشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَدَم حَشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words