تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتِمَہ" کے متعقلہ نتائج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدہا

سینکڑوں، بہت زیادہ، بے شمار

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

صَداقَت نامَہ

کسی امر کی تصدیق یا توثیق کی سند، سرٹیفیٹ.

صَدارَتی خُطْبَہ

صَدائے کوہ

پہاڑ کی گونج.

صَدائے مُہِیْب

طبل کی آواز

صَدائے دُہُل

نقارے کی آواز

صَداقَت کا جامہ پَہنے ہونا

بالکل سچا ہونا

صَدارَتِ جَلْسَہ

صَدائے ہَول ناک

طبل کی آواز

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدائے نَقّارَہ

طبل کی آواز

صَداقَت پَژوہ

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَدائے عَرْش

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

صَداقت شِعار

صَداقَت شِعاری

حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

صَدائے بے ہَنْگَم

صَدائے دُہل اَز دُور خوش اَسْت

رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.

صَدائے بِریْز بِریْز بُلَنْد ہونا

تردد اور پریشانی ہونا

صَدائے دُہُل اَز دُور خوش آیَد

ڈھول کی آواز دور سے اچھی معلوم ہوتی ہے

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِمَہ کے معانیدیکھیے

خاتِمَہ

KHaatimaख़ातिमा

نیز - خاتْمَہ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَتَمَ

خاتِمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انجام ، نتیجہ ، اختتام
  • کسی چیز یا کتاب کا آخری حصّہ ، تتمہ ، اختتام ؛ وہ عبارت جو کتاب کے ختم ہونے کے بعد آخر میں لکھی جائے
  • ۔(ع۔ بکسر سوم۔ عربی میں خاتمۃ تھا۔معنی نمبر ۱ میں فارسیوں نے خاتمہ کرلیا۔) مذکر۔ انجام۔ عاقبت۔ اخیر نیتجہ۔ ۲۔انتقال۔ موت۔ ۲۔وہ عبارت جو کتاب ختم ہونے کے بعد لکھِی جائے۔ آخری کتاب کا حصّہ۔ کسی چیزکا آخری حصّہ
  • (مجازاً) انتقال ، موت

English meaning of KHaatima

Noun, Masculine

  • conclusion, breakup, finish, finis
  • end

ख़ातिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समाप्ति, लक्ष्य, नाश, अंतिम भाग, छोर, सिरा
  • ' खत्म होने की अवस्था या भाव। अंत। समाप्ति।
  • खातमा
  • मृत्यु।
  • अंत; समाप्ति
  • समाप्त होने की अवस्था या भाव
  • अंत; नाश; मृत्यु
  • मृत्यु; मरण
  • नतीजा; परिणाम; फल
  • सफ़ाया; हत्या।
  • पुस्तक का अंतिम अध्याय
  • सफ़ाया।
  • अंत, समापन, अख़ीर, परिणाम, अंजाम, मृत्यु, मौत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ख़ातमा।

خاتِمَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone