تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتا" کے متعقلہ نتائج

آبِ اَنْگُور

انگور کا عرق، انگور کی شراب، شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتا کے معانیدیکھیے

کھاتا

khaataaखाता

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

کھاتا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • حساب کی کتاب ، آمد و خرچ کے حساب کا روزنامچہ ، لین دین ، کے حساب کتاب کا رجسٹر.
  • رک : کھتّا ، وہ گڑھا جس میں غلّہ بھر کر رکھتے ہیں ، غلّے کا گودام.
  • کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.
  • (استعارۃً) حصّہ ، شعبہ ، سلسلہ .
  • پٹواری کی وہ کتاب جس میں گان٘و کی زمین کا حساب مع کیفیت تقسیم درج ہو.
  • زمین کا وہ رقبہ جس کا اندراج پٹواری کی کتاب میں کسی کے نام ہو ، محال کا حصّہ ، ایک ایسا کھاتہ زمین کا مراد ہے ، جو ... کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.
  • حساب کا رجسٹر ، حساب کتاب کا رجسٹر ، لین دین ، بیوپار.
  • ۔(ھ) مذکر ساہوکار کے حساب کی کتاب۔ روز نامچہ۔

شعر

English meaning of khaataa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • account, list, ledger, a book or journal of financial accounts

Adjective

  • eating, consuming

खाता के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • १ किसी कार्य, विभाग, व्यक्ति आदि के आय-व्यय या लेन-देन का लेखा
  • किसी कार्य, विभाग आदि के आय-व्यय तथा लेन-देन का लेखा-जोखा
  • हिसाब-किताब लिखने की बही
  • लेखा शीर्षक
  • मद; विभाग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone