تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارَک" کے متعقلہ نتائج

خارَک

چھوٹا کانٹا

خارْکُو

ڈاکٹر یوناویا کا قول ہے کہ جس درخت خرما کے پتوں میں خار زیادہ ہوتے ہیں غالباً اس کا خرما خارو سے مشہور ہے میری تحقیق میں اس لفظ کا صحیح املا خارکو ہے او ریہ ایک قسم ہے خرما کی جس کے درخت کے کانٹے بہت چھوٹے ہوتے ہیں .

خار کش

وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے، لکڑہارا

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار کَن

رک : خارکَش.

خار کھانا

حسد کرنا، رشک کرنا، جلنا، دشمنی کرنا

خار کَشی

لکڑہارے کا پیشہ

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار کِھینْچْنا

چُبھا ہوا کانْٹا نکالنا.

خار کَھٹَکْنا

خار کی طرح کھٹکنا ، بہت ناگوار ہونا.

خار کی طَرَح کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

خار کی شَکْل کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خارَک کے معانیدیکھیے

خارَک

KHaarakख़ारक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات مغزیات پھل

  • Roman
  • Urdu

خارَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا کانٹا
  • خلیج فارس کا ایک چھوٹا جزیرہ
  • (نباتات) ایک قسم کی چھوٹی کھجوریں جو اس جزیرے میں ہوتی ہیں
  • (میوہ) چھوہارہ

Urdu meaning of KHaarak

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa kaanTaa
  • Khaliij-e-phaaris ka ek chhoTaa jaziira
  • (nabaataat) ek kism kii chhoTii khajuure.n jo is jaziire me.n hotii hai.n
  • (meva) chhohaaraa

English meaning of KHaarak

Noun, Masculine

  • a little thorn
  • name of an island situated in the Persian Gulf
  • (Botany) also of a species of dates which grow there
  • (Dry-fruits) dry or unripe dates

ख़ारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा काँटा
  • फ़ारस की खाड़ी का एक टापू
  • ( वनस्पति) वह खचूर जो उस टापू में होती है, खजूर, कठखजूर
  • (मेवा) छुहारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارَک

چھوٹا کانٹا

خارْکُو

ڈاکٹر یوناویا کا قول ہے کہ جس درخت خرما کے پتوں میں خار زیادہ ہوتے ہیں غالباً اس کا خرما خارو سے مشہور ہے میری تحقیق میں اس لفظ کا صحیح املا خارکو ہے او ریہ ایک قسم ہے خرما کی جس کے درخت کے کانٹے بہت چھوٹے ہوتے ہیں .

خار کش

وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے، لکڑہارا

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار کَن

رک : خارکَش.

خار کھانا

حسد کرنا، رشک کرنا، جلنا، دشمنی کرنا

خار کَشی

لکڑہارے کا پیشہ

خار کِینَہ

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

خار کِھینْچْنا

چُبھا ہوا کانْٹا نکالنا.

خار کَھٹَکْنا

خار کی طرح کھٹکنا ، بہت ناگوار ہونا.

خار کی طَرَح کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

خار کی شَکْل کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone