تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُبارَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُبارَک کے معانیدیکھیے
نا مُبارَک کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو مبارک نہ ہو، بدشگون، منحوس، نامسعود، جو ناسزا وار ہو اور بدنصیبی پر دلالت کرے
شعر
لے کے پیغام قضا باد بہاری آئی
نا مبارک ہوا زخموں کا ہرا ہو جانا
چودھویں شب نا مبارک ماہ کامل کو ہوئی
نصف منصب ہو گیا جاگیر آدھی رہ گئی
English meaning of naa-mubaarak
Persian, Arabic - Adjective
- inauspicious, unfortunate, inauspicious
ना-मुबारक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो शुभ न हो, अशुभ, अमांगलिक, अशगुन, मनहूस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُبارَک)
نا مُبارَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔