تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھارا" کے متعقلہ نتائج

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کھارا پانی

salt water

خارَہ سَن٘گ

رک : خارا سنگ .

خارا

ایک وضع کا غیرمعمولی سخت پتھر (بُھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا تھا)

خارَہ

رک : خارا (تراکیب میں مستعمل) .

خارا سنگ

نیلاہٹ لیے ہوئے سنْگ مرمر، گرینائٹ

خارا شِکَنی

پتھر توڑنے کا عمل، چٹان کاٹنا، سخت محنت

خارا کَنی

پتھر کھودنے کا عمل.

خارا شِکَن

پتّھر توڑنے والا، پتّھر توڑنے کا آلہ

خارا سِتیز

لڑائی میں پتھر کی طرح سخت

خارا تَراشی

سخت پتّھر تراشنے کا کام

خارا شِگاف

پتھر میں نشان یا سوراخ کرنے والا، پتھر میں شگاف ڈالنے والا

خارا نَوَرْد

پتھریلا راستہ طے کرنے والا یا پتھریلے راستوں اور پہاڑوں پر چلنے والا

خارا کوب

پتھر توڑنے کا اوزار، پتھر توڑنے والا.

خارَہ خارَہ

رک : خارا خارا .

خارا پوش

لہردار ریشم میں ملبوس

خارا تَراش

سنْگ تراش .

خارا تَیراش

سنگ تراش

خارَہ تَراش

رک : خارا تراش .

خارائی

بے حد سختی

سَن٘گِ خارا

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

تَخْتَۂ خارا

پتھر کا مسطع ٹکڑا .

تیغَۂِ خارا شِگاف

(لفظاً) پتھر میں سوراخ کرنے والی تلوار ، (مجازاً) تیز تلوار.

سَخْت خارا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے کانٹے (انیاں) معمول سے زیادہ سخت اور تیز ہوں.

سُم خارا

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

سُم خارَہ

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

شِکَم خارَہ

भूखा, क्षुधातुर।

نَو رُوزِ خارا

(موسیقی) مقام نوا کے پہلے شعبے کا نام جو پانچ راگنیوں پر مشتمل ہے, نوروز کوچک، نوروز خردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھارا کے معانیدیکھیے

کھارا

khaaraaखारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.
  • ا. جال جس میں گھاس ، خربوزے وغیرہ رکھتے ہیں.
  • وہ جگہ جہاں بہت ندّی نالے ہوں ، کھار (۲) ، کھالا.
  • نمکین ، شور.
  • تلخ ، ناگوار.
  • سرکنڈوں یا سرے کی تِیلیوں کا بنا ہوا ٹوکرا.
  • (گِلّہ بانی) گھسیارے کا جال یا ٹوکرا جس میں وہ گھان٘س اِکھٹّی کرکے منڈی میں لاتا ہے.
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔(عم) نمکین۔ ۲۔مذکر۔ رسّی کا جال جس میں گھاس کنڈے اور خرپزے رکھتے ہیں۔ ۳۔ایک رسم ہے جس میں نوشہ کے کپڑے بدلوائے جاتے ہیں۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خارا

ایک وضع کا غیرمعمولی سخت پتھر (بُھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا تھا)

شعر

Urdu meaning of khaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek rasm jis me.n duulhaa ko nahlaa kar kap.De badalvaa.e jaate hai.n
  • e. jaal jis me.n ghaas, Kharbuuze vaGaira rakhte hai.n
  • vo jagah jahaa.n bahut nadii naale huu.n, Khaar (२), Khaalaa
  • namkiin, shor
  • talKh, naagavaar
  • sarkanDo.n ya sire kii tiiliyo.n ka banaa hu.a Tokraa
  • (gala baanii) ghasiyaare ka jaal ya Tokraa jis me.n vo ghaans e-e-khaTTii karke manDii me.n laataa hai
  • ۔(ha) sifat। १।(am) namkiin। २।muzakkar। rassii ka jaal jis me.n ghaas kanDe aur Khar puzya rakhte hain। ३।ek rasm hai jis me.n nausha ke kap.De badalvaa.e jaate hai.n

English meaning of khaaraa

Noun, Masculine

Adjective

  • saltish, brackish, saline

खारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक नमक वाला; जिसमें क्षार या खार का अंश हो; क्षारयुक्त; नमकीन
  • {ला-अ.} अप्रिय या अरुचिकर।

کھارا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کھارا پانی

salt water

خارَہ سَن٘گ

رک : خارا سنگ .

خارا

ایک وضع کا غیرمعمولی سخت پتھر (بُھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا تھا)

خارَہ

رک : خارا (تراکیب میں مستعمل) .

خارا سنگ

نیلاہٹ لیے ہوئے سنْگ مرمر، گرینائٹ

خارا شِکَنی

پتھر توڑنے کا عمل، چٹان کاٹنا، سخت محنت

خارا کَنی

پتھر کھودنے کا عمل.

خارا شِکَن

پتّھر توڑنے والا، پتّھر توڑنے کا آلہ

خارا سِتیز

لڑائی میں پتھر کی طرح سخت

خارا تَراشی

سخت پتّھر تراشنے کا کام

خارا شِگاف

پتھر میں نشان یا سوراخ کرنے والا، پتھر میں شگاف ڈالنے والا

خارا نَوَرْد

پتھریلا راستہ طے کرنے والا یا پتھریلے راستوں اور پہاڑوں پر چلنے والا

خارا کوب

پتھر توڑنے کا اوزار، پتھر توڑنے والا.

خارَہ خارَہ

رک : خارا خارا .

خارا پوش

لہردار ریشم میں ملبوس

خارا تَراش

سنْگ تراش .

خارا تَیراش

سنگ تراش

خارَہ تَراش

رک : خارا تراش .

خارائی

بے حد سختی

سَن٘گِ خارا

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

تَخْتَۂ خارا

پتھر کا مسطع ٹکڑا .

تیغَۂِ خارا شِگاف

(لفظاً) پتھر میں سوراخ کرنے والی تلوار ، (مجازاً) تیز تلوار.

سَخْت خارا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے کانٹے (انیاں) معمول سے زیادہ سخت اور تیز ہوں.

سُم خارا

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

سُم خارَہ

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

شِکَم خارَہ

भूखा, क्षुधातुर।

نَو رُوزِ خارا

(موسیقی) مقام نوا کے پہلے شعبے کا نام جو پانچ راگنیوں پر مشتمل ہے, نوروز کوچک، نوروز خردہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone