تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ خارا" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گِ خارا

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ خارا کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ خارا

sang-e-KHaaraaसंग-ए-ख़ारा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گِ خارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

شعر

Urdu meaning of sang-e-KHaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka Gairmaamuulii saKht patthar (bhuura ya saleTii jo kharyaa kii chaTTaano.n ke daramyaan mila julaa paaya jaataa hai, is se aag jalaane ka kaam bhii liyaa jaataa hai), is me.n Gaalib juz saliika hotaa hai aur chhoTe chhoTe chupke hu.e sangrezo.n kii suurat me.n paaya jaataa hai, indr se faulaad kii tarah bhuura rang hotaa hai aur baahar saphedii kii ektaa jamii hotii hai, chaqmaaq

English meaning of sang-e-KHaaraa

Noun, Masculine

  • a hard stone, flint

संग-ए-ख़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खुरदरा और लाली लिये हुए पत्थर जो बहुत कड़ा होता है, चकमक पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَن٘گِ خارا

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان ملا جلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ خارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ خارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone