تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خام تَحْصِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خام تَحْصِیل کے معانیدیکھیے
خام تَحْصِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کاشتکاری) لگان، جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے
- مونث۔ جب گورنمنٹ کی طرف سے بغیر توسط زمیندار یا ٹھیکہ دار کے لگان وصول کیا جائے تو اس کو خام تحصیل کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خام تَحْصِیل)
خام تَحْصِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔