تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پُخْتا

رک : پُختہ.

پُخْتاں

رک : پُختہ.

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

پُختہ بات

سمجھی بوجھی بات، وہ بات جس میں تغیر و تبدل کی گنجائش نہ ہو، طے شدہ امر

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پُخْتَہ داری

(زمینداری) دوامی ، مستقل ، جو عارضی نہ ہو.

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

پُخْتَہ عَقْل

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار، بالغ نظر، سائب الرائے

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

پُخْتَہ بِیگھا

پُخْتَہ خَیال

وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے

پُخْتَہ مِزاجی

پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا

پُخْتَہ تَعمِیر

پکا بنا ہوا، چونے کا بنا ہوا (مکان وغیرہ)

پُخْتَہ مَغْز

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار

پُخْتَہ تَر

زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار

پُخْتہَ سَڑَک

پُخْتَہ خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

پُخْتَنی

پُخْتَری

۱. مقوی غذا

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

پُخْتانا

پُختہ کرنا، پکانا، مضبوط بنانا

پُخْتَریْاں کھانا

(ماما کے ساتھ) ماما کی چرائی ہوئی روٹی سالن یا پراٹھے کھانا ، (مجازاً) کسی کام کے قابل نہ ہونا ، نازو نعمت میں پلا ہونا.

پُخْتَگیٔ عِشْق

عشق کا پکا پن, محبت کا پکاپن

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پَکَھوتا

رک : پکھوتا.

پَکَھوٹا

رک : پکھاٹا.

پَکھاٹا

بازو ، سرا ، کمان کے نوک یا کونا.

پَختو

پَخْتَہ

آزمودہ کار، بھنا ہوا، پوری عمر کا، پکا ہوا، تجربہ کار، چونے گچ اور پکی اینٹوں کا بنا ہوا، سکا ہوا، طے شدہ، فیصلہ شدہ

پیخْتَہ

پا خَطّا

مہر کَنوں کا ایک اوزار

پا خَطَّہ

مہر کَنوں کا ایک اوزار

وَفا پُخْتَہ

جو وفا میں بہت ہی پختہ ہو، جس کی طرف سے کبھی بے وفائی نہ ہو

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نِیم پُختَہ

۱۔ جو پوری طرح نہ پکا ہو ، اَدھ کچرا ، آدھا کچا آدھا پکا ؛ آدھا اُبلا ہوا ۔

عَزْم پُخْتَہ ہونا

ارادہ پکَا ہونا

یَقِین پُخْتَہ ہونا

اعتماد پکا ہونا، اعتقاد اور بھروسا محکم ہونا

مِزاج پُخْتَہ ہونا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

رَنگ پُخْتَہ ہونا

رن٘گ کا ایسا پکا پونا کہ دھونے سے نہ چُھوٹے .

غَیر پُخْتَہ

مُشْک پُخْتَہ

خالص مشک

نِکاسی پُخْتَہ

نِیَّت پُختَہ ہونا

نیت ثابت ہونا۔

چاہِ پُخْتَہ

پکّا کواں

ناپُختَہ ہونا

ناتجربہ کار ہونا ، نابالغ ہونا ۔

بات پُخْتَہ کَرْنا

خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہنا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ کرنا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کرنا

بات پُخْتَہ ہونا

بات پختہ کرنا کا لازم، خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہی جانا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ ہونا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کیا جانا

خَیال پُخْتَہ ہونا

قیاس یا اندازے کا مضبوط ہونا ، رائے کا مستحکم ہونا .

مَنصُوبَہ پُختَہ کَرنا

پکا ارادہ کرنا، عزم کرنا

مِزاج پُخْتَہ ہو جانا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

خِشْتِ پُختَہ

پکی اینٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی کے معانیدیکھیے

خالی

KHaaliiख़ाली

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب آسمان فن بنوٹ

خالی کے اردو معانی

صفت

  • چان٘د کا گیارہواں مہینہ ذیعقد ، جس کے معنی صاحب قیام ہیں ، عرب اس مہینے میں جنگ و جلد موقوف رکھتے تھے ملکہ نور جہاں نے اس کا نام خالی رکھ دیا ، جس کے سبب لوگوں نے اس ماہ میں شادی بیاہ بھی موقوف کردیا ، جاہل اسے منحوس خیال کرنے لگے .
  • جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .
  • یوں ہی ، خواہ مخواہ ، بے مقصد ، بلاوجہ .
  • صرف ، محض ، فقط .
  • (طب) نبض کی رفتار کی ایک لہر .
  • نام جو بغیر کسی القاب و آداب کے لیا جائے .
  • اکیلا ، تنہا .
  • جسے کوئی کام نہ ہو ، بیکار ، فارغ (بیٹھنا کے ساتھ مستعمل) .
  • آنکھ کے استھ جس پر عینک یا کوئی دوسری چیز مددگار ہو. انسان کی نظر .
  • بغیر نقطے کا حرف ، حرف غیر منقوطہ .
  • خالی الذہن .
  • چھوڑی ہوئی جگہ ، بغیر لکھے .
  • کورا ، ساداہ کاغذ .
  • معرَا .
  • خلا .
  • کھوکلا ، معریٰ .
  • . جس کے پاس روپیہ پیسا نہ ہو، تہی دست ، مفلس .
  • غیر آباد جس میں کوئی رہتا نہ ہو (مکان وغیرہ کے لیے مستعمل) .
  • سونا ، سنسان ، ویران ، اجڑا ہوا .
  • مبرَا ، الگ ، جدا .
  • بچا ہوا ، محفوظ ، مامون .
  • محروم و نامراد ، خالی ہاتھ .
  • ۔(ع) صفت۔ ۱۔بھرا کا نقیض۔ تہی۔ کھوکھلا۔ ۲۔(اردو) صِرف محض۔ ؎ ۳۔ اکیلا۔ تنہا۔ ؎ ۴۔ بیکار۔ نکمّا جیسے خالی پھرتا ہے۔ ۵۔بے روزگا۔ معطّل۔ ۶۔سونا۔ خالی گھر برا معلوم ہوتا ہے۔ ۷۔(اردو) مذکر۔ (غو) ذی قعدہ چاند کا گیارہواں مہینہ یہ نام نور جہاں بیگم نے رکھا تھا۔ عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۸۔ صفت۔ غیر معمور۔ غیر آباد۔ کرایہ دار چلا گیا مکان خالی ہے۔ آج کل یہاں ججی کا عہدہ خالی ہے۔ ۹۔فارغ۔ بے شمغلہ۔ اس وقت تم خالی ہو۔ ہمارا تھوڑا سا کام کردو۔
  • ابر سے عاری ، وہ حصہ جہاں بادل نہ ہوں (آسمان کے ساتھ) .
  • جس پر کچھ رکھا نہ ہو ، بے بار ، بن لدا (زین گھوڑے وغیرہ کے ساتھ) .
  • فرصت کا (وقت وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
  • بے اثر ، بے نتیجہ .
  • ہندُوستانی موسیقی کی ایک اصطلاح جو کہ ضرب کے مقابلے میں سکوت کے لیے استعمال ہوتی تھی نیز انسانی آواز
  • (فن بنوٹ) چوٹ بچانا
  • (تصوّف) روح کی جسم کے تعلق سے ایک صفت جس میں سننا، کھانا ، پینا وغیرہ شامل ہے

شعر

English meaning of KHaalii

Adjective

  • desolate, deserted, uninhabited, unoccupied, clear (sky, etc.), destitute of, poor, deprived of, empty, unfilled, vacant, void, blank, devoid of, hollow, inoperative, idle, mere, only

Adverb

  • alone, by oneself, singly
  • idly

ख़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पात्र) जिसके अन्दर कोई चीज न हो। रीता। जैसे खाली लोटा, खाली बक्स।
  • खोखला, अकेला, सिर्फ़, बेकार, निकम्मा
  • जिस पर अथवा जिसके ऊपर कुछ या कोई स्थित न हो। जैसे-खाली कुरसी, खाली जगह, खाली मकान।
  • जिसके अंदर कोई चीज़ न हो; जिसमें अंदर की जगह रिक्त हो; रीता
  • जिसमें कुछ भरा न हो, रिक्त, जिसमें कोई रहता न हो, गैर आबाद, केवल, सिर्फ़।।
  • जिसमें कुछ भरा न हो
  • जिसपर कुछ स्थित न हो
  • जिसमें आवश्यक पदार्थ न हो
  • विहीन; रहित
  • जो इस समय उपयोग में न आ रहा हो
  • जो निष्फल या व्यर्थ सिद्ध हुआ हो।

خالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone