تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْمالی" کے متعقلہ نتائج

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْمالی کے معانیدیکھیے

اِجْمالی

ijmaaliiइज्माली

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: قانونی

اشتقاق: جَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِجْمالی کے اردو معانی

صفت

  • مبہم، گول مول، مختصر
  • (قانون) مشترکہ، وہ علاقہ وغیرہ جو کئی فریقوں کے قبضے میں ہو

Urdu meaning of ijmaalii

  • Roman
  • Urdu

  • mubham, gol muul, muKhtsar
  • (qaanuun) mushtarkaa, vo ilaaqa vaGaira jo ka.ii fariiqo.n ke qabze me.n ho

English meaning of ijmaalii

Adjective

इज्माली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संक्षेप में, संक्षिप्त, मुख्तसर, गोल मोल
  • (क़ानून) मुशतर्का, साझे का, आमतौर पर कई दलों द्वारा नियंत्रित क्षेत्र या संपत्ति

اِجْمالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone