تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خال" کے متعقلہ نتائج

اُسْتُخواں

ہڈی، گٹھلی، ہاڑ

اُسْتُخواں دار

اردو، انگلش اور ہندی میں خال کے معانیدیکھیے

خال

KHaalख़ाल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خالَ

خال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں
  • ماں کا بھائی، خالو (خالہ کا شوہر)

اسم، مذکر

  • وہ قدرتی سیاہ نقطہ جو چہرے یا جسم کے کسی حصے پر ہوتا ہے، تل
  • کاجل کا وہ تل جیسا نشان جو خوبصورتی کے لیے چہرے پر لگاتے ہیں یا دفع نظر بد کے لیے کم سن بچوں کے چہرے پر لگایا جاتا ہے
  • وہ داغ جو پرندوں یا جانوروں کے جسم پر ہوتے ہیں، چتَی
  • دو رن٘گا کبوتر جس کے بازو کے پر سرخ اور باقی سفید ہوتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھال

خلیج، کھاڑی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaal

Noun, Masculine

  • Beauty spot, mole
  • maternal uncle

Noun, Masculine

  • small black spot, considered beautifying on a fair skin, mole, spot, patch (natural)

ख़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिल, बिन्दु, शरीर का काला दाग़, मामू, माँ का भाई, श्रेष्ठता, बुजुर्गी, मेधा, बुद्धि, अक्ल, अहंकार, अभिमान, गुरूर।।

خال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone