تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ken" کے متعقلہ نتائج
ken کے لیے اردو الفاظ
ken کے اردو معانی
- آگاہ کروانا
- جَنانا
- بَصِیَرت
- بِیْنِش
- نَظَرْ
ken के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आगाह करवाना
- जनाना
- बसीरत
- बीनिश
- नज़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کینی
ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)
کِن
۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎
کین٘چْوا
ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، شکند، خراتین، شحم الارض
کینچُلی
وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول
کینی کِرْنائی
کینی پرندے کی تینوں قسموں میں سب سے بڑی قسم ، اس کا رنگ سفید ، سر سیاہ ، چونچ اور پنجے زرد ، اُڑتے وقت دریا کے اوپر پانی کے قریب قریب جاتی ہے اور اپنی چونچ پانی میں مارتی جاتی ہے اور کیڑے کھاتی جاتی ہے ، زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتی دن بھر اُڑٹی رہتی ہے.
کین٘چُلی کا لَچْکا
ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے
کین٘چُلی میں آنا
سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے
کینچُل
وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ایک معینہ وقت کے بعد جسم سے الگ ہو جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول، کینچلی
کینرا
(ہندو دیومالا) کینر دیوتا سے منسوب ایک ساز جو سندھ کا دیومالائی گائک بیجل بجاتا تھا اور نغمے کے عوض سُننے والے کا سر مانگتا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ken)
ken
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔