تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kent" کے متعقلہ نتائج
kent کے لیے اردو الفاظ
kent کے اردو معانی
اسم
- نگاہ
- نظر
- درشٹ
- جانچ
- دائرہ ٴ نظر
- حد نظر
- دائرہٴ علم
- حدادراک
فعل
- دور سے دیکھنا
- جاننا
- پہچاننا
- (اسکاٹِش) جاننا
- آگاہ ہونا
- شَناسائی ہونا
kent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निगाह
- नज़र
- दृष्ट
- जांच
- दायरा ॴ नज़र
- हद नज़र
- दाइरा-ए-इलम
- हद इदराक
क्रिया
- दूर से देखना
- जानना
- पहचानना
- (असकाटिश) जानना
- आगाह होना
- शनासाई होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
قَنَات
کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ
کَنْٹھے باز
فقیر، جس کے گلے میں کنٹھا پڑا ہو، (مجازاً) مکّار، فریبی، دھوکے باز، کنٹھے ڈالے ہوئے فقیر
کَنْٹھی باندْھنا
کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا
کَن تَھڑا رَنگِیلا
ایک رنگین کیڑا ، آبی رنگ سفید اور خط زرد تالے کے طور پر اور کنڈے بانے کی طرح پر سیاہ و سفید رکھتا ہے اور آٹھ گرہ کا لمبا موٹا سا ہوتا ہے.
کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس
خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے
کَنٹا
वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते
کَنْٹھ مالا
ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر
کَنْٹھا
گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kent)
kent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔