تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِن" کے متعقلہ نتائج

قِن

لون٘ڈی ، بان٘دی ، کنیز ، غلام .

قِنیٰ

کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

قِنِّینَہ

شراب رکھنے کا برتن، شیشے کا برتن، بوتل

قِناع

اوڑھنی کے اوپر پہننے کا کپڑا ؛ برقع کا نقاب ؛ مقنعہ .

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

قِنْدِل

قندیل

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْطَور

یونانی دیو مالا کا ایک جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور سر آدمی کا ہوتا ہے

قِنوان

गुच्छे, खोशे ।

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْطَورَس

(ہیئت) قنطور کی شکل کا ایک برج فلکی، برج قوس

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدیلِ شَب

رات کی تاریکی

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

قُن٘بُرَہ

چکاوک ؛ چنڈول .

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

قَنْیَہ

पूँजी, सरमाया ।।

قَنّاد خانَہ

शकर का कारखाना, हलवाई की दुकान।।

قَنْطَرَہ

دریا کا بڑا پل، جسر

قَنُولَہ

نالی دار یا پولی سوئی.

قَنِیقَہ

ایک قسم کی کھجور جس کا پھل کالا اور بڑی گھٹلی والا اور کم مغز ہوتا ہے.

قُنُوع

काने' होना, निःस्पृह होना, जो कुछ मिल जाय उसी पर संतुष्ट रहना।

قَنْتُورَہ

۱. لباس کی ایک قسم جس کا دامن چھوٹا اور بند اس میں بہت ہوتے ہیں نیز ایک قسم کا رنگین کپڑا .

قَناتِ نَکْفِیَّہ

کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .

قَنالْچَہ

چھوٹی نالی، جسم میں غذا کی چھوٹی نالی

قَند خانَہ

खंडसाल, शकर बनाने का कारखाना।।

قَنُولْچَہ

(طِب) چھوٹی نالی دار یا پولی سوئی جس کے ذریعے سے پیٹ کا پانی نکالا جاتا ہے ، مبزل.

قَنْدِ سِیَہ

گّنے کا جَما ہوا رس، گُر، گُڑ کا فارسی نام.

قَنَاعَت کَرنا

کم یا زیادہ جو بھی حاصل ہو اس سے رضامند ہونا

قَنّادی

مٹھائی ، شیرینی .

قُنِّب

بھنگ

قَناعَت آشنا

acquainted with contentment

قَناعَت

تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خُو

قَنّاد

قند ساز، حلوائی، قند بنانے والا

قَنّاص

ہتھیار کی مدد سے شکار کھیلنے والا شکاری (صیّاد سے مختلف) .

قَناتِ ناقِلَہ

(طب) وہ نالی جو کسی رطوبت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے .

قَنْد کا کُوزَہ

بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.

قَناتِ ہاضِمَہ

غذا کی نالی ، ہضم کرنے کی نالی ، یہ منھ سے لیکر مقعد تک جاتی ہے .

قَناعَت شِعار

قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

قَنْدِ سِیاہ

قَناعَت پَسَنْد

ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا ، ہر چیز پر قناعت کرنے والا .

قَنْد لَب

شیریں لب، میٹھے لب والا، میٹھے ہونٹ والا کنایَۃً: محبوب کے ہون٘ٹ

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

قَناتُ الصَّدْر

عروقِ جاذبہ کی بڑی اور موٹی نالی جس میں سر و گردن و سینے کی دائیں جانب بازو و دائیں پھیپھڑے و دل کے دائیں حصّے اور جگر کی محدّب سطح کے عروقِ جاذبہ کے سوا تمام جسم کے عروقِ جاذبہ اور چھوٹی آن٘توں کے عروق لبینہ آکر تمام ہوتے ہیں .

قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا

بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

قَنْدِ دُوبارَہ

جو قند دوبارہ صاف کیا جائے اور اس میں میل نہ رہے ؛ وہ عمدہ بات جو دوبارہ کی جائے ، عمدہ کلام ؛ پھر کہنا ، لبہائے معشوق یا اعادۂ کلام پُر مضمون و عمدہ .

قَنْد

سفید دانے دار شکر، سفید شکر

قنق

مہمان

قَناعَت پَسَنْدی

سیر چشمی، نیت سیر ہونا، قناعت کی عادت، تھوڑی چیز کو بہت جاننا

قناعت گزیں

جو کچھ مل جائے اسی پر خوشی سے زندگی بسر کرنے والا

قُنُوتِ نازِلَہ

مصائب و خطرات اور آفات و حادثات سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی قرآنی دعائیں

قَنْد خُو

شیریں خصلت ، اچھی عادت والا .

قندیل رہبانی

paper lamp, candle of guidance

اردو، انگلش اور ہندی میں قِن کے معانیدیکھیے

قِن

qinक़िन

  • Roman
  • Urdu

قِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لون٘ڈی ، بان٘دی ، کنیز ، غلام .

Urdu meaning of qin

  • Roman
  • Urdu

  • launDii, baandii, kaniiz, Gulaam

क़िन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लौंडी, कनीज़, ग़ुलाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone