تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kauri" کے متعقلہ نتائج
kauri کے لیے اردو الفاظ
kauri کے اردو معانی
اسم
- کوری
- نيوزی لينڈ کا ايک صَنُوبَری چَلغوزَہ بَردار دَرَخت
kauri के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोरी
- न्यूज़ीलैंड का एक सनूओबरी चिलग़ोज़ा बरदार दरख़्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُورا
(اتّو کاری) اتّو گرکی بھٹیّ جس میں وہ اتّو کرنے کے اوزار گرم کرتا ہے ؛ یہ معمولی قسم کی ہوتی ہے اورمٹکے کوتوڑ کربنالی جاتی ہے .
کُرّی
(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.
قُرّاء
علم تجویہ کے جاننے والے، علم تجویہ کے مطابق قرآن مجید پڑھنے والے، قرآن مجید کے الفاط کو صحیح مخارج سے ادا کرنے والے
کَوڑی
سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا
کوڑا
سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں
کَڑُو
ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.
کورے گَھڑے میں چُوہا رَہ جانا
بالکل تنہا اور بے بس و لاچارہوجانا ، مفلس و قلانچ ہوجانا ، فقیر ہوجانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kauri)
kauri
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔