تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُودی" کے متعقلہ نتائج

کُودی

جست، قلابازی

کُودیتی

تربیت یافہ گھوڑے کی ایک چال جو نمائش کے لئے سکھائی جاتی ہے ، اس چال میں گھوڑا پھچلے پیروں پر کودتا ہوا چلتا ہے اور اگلے پیر صرف سہارا لینے کو برائے نام زمین پر ٹکاتا ہے .

کُودی مارنا

کودنا ، چھلانگ لگانا .

کُودی کھانا

کودنا ، جست لگانا .

کھیلی کُودی

رک : کھیلی کھائی وہ چھوکری ابھی چال سیکھتی ہے اور ہماری بیوی کھیلی کودی ہیں .

بَھینس نَہ کُودی کُودی گَون، یہ تَماشا دیکھے کَون

رک : بیل نہ کودا کودی گون الخ.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُودی کے معانیدیکھیے

کُودی

kuudiiकूदी

وزن : 22

کُودی کے اردو معانی

  • جست، قلابازی

English meaning of kuudii

  • jumped

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words