تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kraal" کے متعقلہ نتائج
kraal کے لیے اردو الفاظ
kraal کے اردو معانی
اسم
- باڑا
- مويشِيوں کا باڑَا
- افريقی ديہات
kraal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाड़ा
- मवेशियों का बाड़अ
- अफ़्रीक़ी देहात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کیرَل
جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں میں سے ایک ریاست جو جنوبی ہند میں دریائے کاویری کے شمال میں اور مغربی گھاٹ تک پھیلی ہوئی ہے
کُدال
زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)
کاندَل
ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج
کانڑَل
(کاشت کاری) وہ زمین جس میں لمبی پتی کی خود رَو گھان٘س جو شمالی ہند میں بینڈ کہلاتی ہے، پیدا ہو اور کھیتی کے کام نہ آئے .
کُدال سے فَصْد کُھلْوانا
جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .
کَریلا دھار
ایک قسم کے کنگن کو گجراتی سہاگنوں کے لئے بنوائے جاتے ہیں اور جن پر کر یلے سے نقشن و نگار ہوتے ہیں ، یہ کنگن سہاگ کی علامت سمجھے جاتے ہیں .
کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا
شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.
کَریلا اَور نِیم چَڑھا
عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا
کَریلا پھر نِیم چَڑھا
عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا
قِرِلّٰی
ایک بد کنے والا آبی پرندہ ؛ ایک شکاری چڑیا جو پانی میں غوطہ مار کر مچھلیوں کو نکال لیتی ہے.
کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے
ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے
کَرِیلا
ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے
کَرالی
ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kraal)
kraal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔