تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوندا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوندا کے معانیدیکھیے
کَوندا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے
- (کنایۃً) ہر وہ روشنی جو اچانک چمکے اور غائب ہو جائے
شعر
جسم وہ جسم کہ لپکا ہوا کوندا کوئی
ہونٹ وہ ہونٹ کہ لعل یمنی ہو جیسے
لپکا مرے خیال کا کوندا کچھ اس طرح
چاروں طرف جو لفظ پڑے تھے پگھل گئے
ہر اک طرف سے لپکتا ہے دل پہ کوندا سا
کہ تیرے حسن کی ہیں قہرمانیاں پیارے
English meaning of kau.ndaa
Noun, Masculine
- bolt, flash of lightning
कौंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (कनाएन) हर वो रोशनी जो अचानक चमके और ग़ायब हो जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَوندا)
کَوندا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔