تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

اِدَھر سے اُدَھر اُدَھر سے اِدَھر

ایک مقام پر دم نہ لینے اور نچلا نہ بیٹھنے کی جگہ مستعمل.

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

چاہے اِدَھر سے ناک پَکْڑو چاہے اُدَھر سے

بات ایک ہی ہے، ہر طرح مساوی ہے

اِدَھر سے اُدَھر کَرنا

اِدَھر سے اُدَھر کَر دینا

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا کے معانیدیکھیے

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

kau.Dii idhar se udhar honaaकौड़ी इधर से उधर होना

محاورہ

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا کے اردو معانی

  • پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

कौड़ी इधर से उधर होना के हिंदी अर्थ

  • पाँसा पलट जाना, बाज़ी उलट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words