تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھر میں پَڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَدَھر میں پَڑا ہونا

نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.

ہاتھ میں پَڑا ہونا

۔(عو) کوئی ہنر معلوم ہونا۔ کسی ہنر کومہارت ہونا۔؎

کونے میں پَڑا ہونا

۔سب سے الگ ہونا۔

جیب میں پَڑا ہونا

قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.

گُھٹّی میں پَڑا ہونا

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

غَش میں پَڑا ہونا

بے ہوش پڑا ہونا .

دَم گِنْتی میں پَڑا ہونا

نزع کی حالت میں ہونا، قریب مرگ ہونا

گڑھے میں پَڑا ہونا

ضائع ہوجانا ، توپا جانا ، تلف ہو جانا .

رَگ و ریشَہ میں پَڑا ہونا

کسی بری خصلت کا کسی آدمی میں بہت زیادہ ہونا، گوشت و پوست میں شامل ہونا، اصل میں ہونا، گھٹی میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَھر میں پَڑا ہونا کے معانیدیکھیے

اَدَھر میں پَڑا ہونا

adhar me.n pa.Daa honaaअधर में पड़ा होना

محاورہ

اَدَھر میں پَڑا ہونا کے اردو معانی

  • نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.

अधर में पड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • न इधर का रहना, न उधर का रहना, दुविधा या आशा और निराशा की स्थिति में रहना, समापन तक न पहुँच पाना, बीच में अटक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَھر میں پَڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَھر میں پَڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words