تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

turn about, turn face, change direction

اِدَھر سے اُدَھر اُدَھر سے اِدَھر

ایک مقام پر دم نہ لینے اور نچلا نہ بیٹھنے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

چاہے اِدَھر سے ناک پَکْڑو چاہے اُدَھر سے

بات ایک ہی ہے، ہر طرح مساوی ہے

اِدَھر سے اُدَھر کَرنا

change direction or orientation, throw into confusion

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اِدَھر سے اُدَھر کَر دینا

change direction or orientation, throw into confusion

مُنہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

ران سے پِھر جانا

گھوڑے کا سوار کی ران کے اِشارے سے مُڑ جانا

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اُدَھر سے

from that side, thence

دونوں دِین سے گَئے پان٘ڈے ، نَہ اِدھر حَلْوا نَہ اُدھر مانڈے

بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا کے معانیدیکھیے

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

idhar se udhar phir jaanaaइधर से उधर फिर जाना

Urdu meaning of idhar se udhar phir jaanaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of idhar se udhar phir jaanaa

  • turn about, turn face, change direction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

turn about, turn face, change direction

اِدَھر سے اُدَھر اُدَھر سے اِدَھر

ایک مقام پر دم نہ لینے اور نچلا نہ بیٹھنے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

چاہے اِدَھر سے ناک پَکْڑو چاہے اُدَھر سے

بات ایک ہی ہے، ہر طرح مساوی ہے

اِدَھر سے اُدَھر کَرنا

change direction or orientation, throw into confusion

اِدَھر آنا اُدَھر جانا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

وَعدے سے پِھر جانا

اقرار پورا نہ کرنا ، بد عہدی کرنا ، کہے پر عمل نہ کرنا ۔

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اِدَھر سے اُدَھر کَر دینا

change direction or orientation, throw into confusion

مُنہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

ران سے پِھر جانا

گھوڑے کا سوار کی ران کے اِشارے سے مُڑ جانا

ناک پَر سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

اُدَھر سے

from that side, thence

دونوں دِین سے گَئے پان٘ڈے ، نَہ اِدھر حَلْوا نَہ اُدھر مانڈے

بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر سے اُدَھر پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone