تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر کے نَہ اُدَھر کے

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

اردو، انگلش اور ہندی میں تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

tinkaa idhar-udhar na honaaतिनका इधर-उधर न होना

محاورہ

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا کے اردو معانی

  • ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

तिनका इधर-उधर न होना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा सी भी बेतरतीबी और विप्लव न होना, आयोजन और व्यवस्था में कोई फ़र्क़ न आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words