تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

aa.nkhe.n idhar-udhar honaaआँखें इधर-उधर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا کے اردو معانی

  • نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

Urdu meaning of aa.nkhe.n idhar-udhar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nigaahe.n pareshaan honaa, nazre.n kisii ek chiiz ya Khyaal par qaayam na honaa, Khyaalaat muntshir honaa

आँखें इधर-उधर होना के हिंदी अर्थ

  • निगाहें परेशान होना, किसी एक वस्तु पर दृष्टि स्थिर न होना, विचार में बिखराव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

اِدَھر اُدَھر ہونا

تتر بتر ہونا، پراگندہ ہونا.

اِدَھر سے اُدَھر ہونا

جگہ سے بے جگہ ہونا.

اِدَھر کی اُدَھر ہونا

رک: اِدھر سے اُدھر ہونا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

اِدَھر آنا اُدَھر رَوانَہ ہونا

آتے ہی چلا جانا، ذرا توقف نہ کرنا؛ ناپائدار ہونا.

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا

جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔

کَوڑی اِدَھر سے اُدَھر ہونا

پانسہ پلٹ جانا، بازی اُلٹ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone