تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْہ" کے متعقلہ نتائج

کُنْہ

حقیقت، ماہیّت، اصلیت

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

کُنْہِیات

کنَہ کی جمع ، رموز ، نزاکتیں ، باریکیاں.

کُنْہ بِیں

دوربیں ، حقیقت شناس.

کُنْہِ حَقِیقَت

حقیقت کی تہہ ، اصلِ حقیقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْہ کے معانیدیکھیے

کُنْہ

kunhकुन्ह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

کُنْہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حقیقت، ماہیّت، اصلیت
  • کسی بات کی باریکی، نزاکت، راز
  • انتہا، غایت، چیز کا آخر
  • (تصوّف) ماہیت الٰہی جو ادراک سے پرے ہے
  • کینہ، حسد، جلن

English meaning of kunh

Noun, Feminine

  • reality
  • secret
  • end, extremity
  • essence (of)
  • reason

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words