تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَناگَت" کے متعقلہ نتائج

کَناگَت

ہندوؤں کے ایک تہوار کا نام جس میں اکثر وہ اپنے متوفی بزرگوں کے نام پر غیربوں اور عزیزوں کو عمدہ عمدہ کھانے کھلاتے ہیں اور دان پن کرتے ہیں، کنیاگت، سرادھ

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَناگَت کے معانیدیکھیے

کَناگَت

kanaagatकनागत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

کَناگَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہندوؤں کے ایک تہوار کا نام جس میں اکثر وہ اپنے متوفی بزرگوں کے نام پر غیربوں اور عزیزوں کو عمدہ عمدہ کھانے کھلاتے ہیں اور دان پن کرتے ہیں، کنیاگت، سرادھ
  • (ہیئت) کنوار ماہ کا اندھیرا پاکھ (چان٘د کے مہینے کے ابتدائی یا آخری پندرہ دن کی مدت) عموماً یہ اس وقت عمل میں آتا ہے جب آفتاب برج سنبلہ (کنیا راسی) کی راس میں جاتا ہے، اسی سے 'کنیا گت' یعنی 'کناگت' نام پڑا

English meaning of kanaagat

Noun, Masculine, Singular

  • a Hindu religious festival in which charities are given out in honour of deceased ancestors
  • (Astronomy) the dark half of the lunar month

कनागत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अश्विन (क्वार) माह का कृष्णपक्ष जिसमें हिंदू अपने पितरों का श्राद्ध करते हैं
  • (खगोल शास्त्र) क्वार के महीने का अँधेरा पाख, (प्रायः यह पक्ष उस समय पड़ता है जब सुर्य कन्या राशि में जाते हैं, इसी से 'कन्यागत' नाम पड़ा) पितृपक्ष

کَناگَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَناگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَناگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone