تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کل" کے متعقلہ نتائج

بَہُتات

کثرت، افراط، فراوانی

بَہُتات سے ہونا

بَھوتات

بہتات ، بہت ہونا ، کثرت ، بہتوں ، بہتیروں .

بَھٹوت

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ٹھگوں کا عہدہ دار .

بَھٹّی دار

مے فروش ، کلال .

بَھتّی کھائے

(عو) کوسنا ، روئے ، پیٹے ، ماتم کرے ؛ غم یا سوگ میں مبتلا ہو .

بَھٹ موگْرا

ایک قسم کے موگرے کا نام جس کے پھول میں بہت سی پتیاں ہوتی ہیں اور درخت چھوٹا ہوتا ہے .

بَھتّی خور

(گالی) مردے کا کھانا کھانے والا .

بَھتّا خیمَہ

دورے میں خیمے کے خرچ کے لیے ملنے والی رقم ، خیمے کا خرچ .

بَہَتَّرواں

بَھٹّی چَڑھْنا

”بھٹی چڑھانا (رک) کا لازم .

بَھٹّی چَڑھانا

صاف کرنے کے لئے کپڑے صابن وغیرہ لگا کر جوش دینا

بُھٹّا سا اُڑا دینا

کسی چیز کو ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کاٹ دینا .

بُھٹّا سا اُڑْنا

کسی چیز کا ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کٹ جانا .

بُھٹّا سا اُڑانا

کسی چیز کو ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کاٹ دینا .

بُھٹّا سا اُڑْ جانا

کسی چیز کا ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کٹ جانا .

بُھٹّا سا جا پَڑْنا

رک : بھٹا سا اڑنا .

بَھٹّی ٹَپَکْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بَھتّی کھاؤُں

کوسنا، (کسی کا) ماتم کروں، پیٹوں، روؤں

بُھتّو کا

کلمۂ تضحیک ، گالی .

بَھٹّا لَگْنا

بھٹا لگانا (رک) کا لازم .

بُھٹّا سا

بھٹے کی بال کی طرح ، چھوٹا ، بہت چھوٹا .

بَھٹّی جھونْکنا

رک : بھاڑ جھون٘کْنا .

بَھٹّا لَگانا

این٘ٹوں یا چونے کے پکانے کا کام یا کاروبار کرنا .

بَھتّی پَکْنا

مرنا ، وفات پانا .

بَھتّی پَکانا

ماتم کرنا، (کسی کے مرنے پر) گریہ و زاری کرنا

بَھٹّا کھولْنا

پزاوے یا بھٹے سے پکی ہوئی این٘ٹیں نکالنا .

بَھتّی کی روٹی

موت کا کھانا ، وہ کھانا جو مرنے والے کے گھر اس کے عزیز و احباب بھیجتے ہیں .

بَھٹّا بَیٹھنا

بَھٹّا بَیٹھ جانا

برباد ہو جانا، خانہ خراب ہو جانا

بَھٹُّو

احمق، بے وقوف آدمی

بَھٹّی

آبکاری ، شراب خانہ

بَھتّی

رک : بھات (۱) .

بَھتّا

اُبلے ہوئے چاول .

بَھٹّی پَسِیجْنا

بھٹی میں لگائے ہوئے کپڑوں پر بھاپ کا اثر ہو جانا اور میل کٹنا

بَھٹوتی

پھان٘سی دینے یا قتل کرنے کا عمل .

بَھٹّی بَہْنا

ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)

بُھٹّا

مکئی کی ہری بالی، ککڑی

بُھتّا

خوفناک ، وحشت خیز ، ڈراؤنا ، رک : بُھتاہا .

بُھتّو

بھت (۱) (رک) کی تانیث .

بَھٹّھا

بھٹّا، مٹی کے برتن یا اینٹ وغیرہ تیار کرنے کا بڑا چولھا یا بھٹی

بَھٹّھی

بھٹّی

بھیت ٹلے پر بان نہ ٹلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی

بِھٹّی ہو جانا

سر ہو جانا، پیچھے پڑ جانا، چمٹ جانا، سائے کی طرح لپٹا رہنا، ہمزاد بن جانا، جم ہو جانا

بَھٹَّہ

(رک) بَھٹّا .

بَھتَّہ

بھتّہ (۲)

بَھٹّی میں جھونْکنا

برباد کرنا، تباہ کرنا

بُھٹَّہ

بُھٹَّا

بَھٹّار

باھَتَّر

رک : بہّتر.

بَھٹّارَک

قابل عزت و تعظیم

بُھوت اُتَرْنا

غصہ فرو ہونا

بُھوت اُتارْنا

خبیث روح کو دفع کرنا

بَہَتَّر

ستر اور دو، جو ترتیب یا عدد کے اعتبار سے ستر سے دو زیادہ ہو

بَھٹ تِیتَر

پرندوں کی ایک قسم، جو عام طور پر ایک فٹ لمبی، جو سردیوں میں شمال مغربی ہندوستان میں آتی ہیں، خاکی بھورے رن٘گ کا تیتر

بُھوت آتْما

وہ جو پان٘چ عناصر سے بنا ہو ؛ جسم کے لئے ایک امتیازی نام ؛ اساسی اور اہم اصول .

بَہُت ٹِھیک

بَہُت تیرے پانو پِیٹے

بہت کوشش کی ، بڑی مشقت کی

بَہُت اَتِیت مَٹھ خَرابا

جس کام کی کثرت ہوجاتی ہے اس کی قدر نہیں رہتی

بَہُت تھوڑا

نہابت قلیل

اردو، انگلش اور ہندی میں کل کے معانیدیکھیے

کل

kalकल

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً

کل کے اردو معانی

ترکی - صفت

  • گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔مَشِیْن۔ جیسے برف کی کل۔ ۲۔پنجڑے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لئے چٹخنی لگی ہوتی ہے اور وہ حرکت کے ساتھ بند ہوجاتی ہے۔ ۳۔(کنایۃً) وہ چیز جس سے دوسرے پر قابو ہوجائے (دیکھو کل ہاتھ میں ہونا۔ ۴۔حکمت عملی ہر چیز کی۔
  • ۔(ھ) کالا کا مخففت۔ مرکّبات میں مستعمل ہے۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔گزرا ہوا دن۔ ۲۔دوسرا دن جو آئے گا۔ ؎ ۳۔(کنایۃً روز قیامت۔ ؎ ۴۔زمانۂ قریب۔
  • ۔چین پڑنا۔ اطمینان ہونا۔ قرار آنا۔ ؎
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔آرام۔ چین۔ ۲۔پہلو۔ ڈھب۔ طَوْر۔ اس کو کسی کل قرار نہیں بہت بیکل ہے۔ اونٹ کی کون سی کل سیدھی ہے۔ ۳۔وضح۔ دھج۔

سنسکرت - اسم، مذکر

  • گُزرا ہوا دن، آج سے پہلے کا دن، امس.
  • ماضی میں، زمانۂ قریب میں، تھوڑے ہی دن پہلے.
  • آج کے بعد کا دن، اگلا دن جو آنے والا ہو.
  • (مستقبل قریب میں) زمانۂ قریب میں.
  • روز قیامت.
  • ’’کالا‘‘ کا مخفف ، مرکبات میں جُزوِ اوّل کے طور پر مستعمل.
  • پاسا؛ لڑائی جھگڑا، فساد؛ چار جُگوں میں سے آخری جُگ جس کے ختم ہونے پر قیامت آئے گی.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سکون، قرار، چین.
  • ڈھب، طور، طرح.
  • مرضی، وضع.
  • رُخ، پہلو، کروٹ.
  • عادت، لذّت یابی.
  • لمحہ، ذرا کی ذرا.
  • مشین.
  • دستی پریس کا پہیا جس کو گھمانے سے چھاپے کا پتھر حرکت میں آتا ہے.
  • پنجرے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لیے چٹخنی لگی ہوتی ہے.
  • فوارہ.
  • باگ ڈور، رگ، قابو میں رکھنے کا وسیلہ.
  • مشینری، کارخانہ.
  • (مجازاً) ڈھانچہ، تنظیم.
  • سمت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

English meaning of kal

Turkish - Adjective

  • rest, ease, tomorrow, yesterday

कल के हिंदी अर्थ

तुर्की - विशेषण

  • गंजा, खल्वाट।
  • गुज़रा हुआ दिन, आने वाला दिवस, चैन

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अव्यक्त और अस्पष्ट परन्तु मधुर ध्वनि। जैसे-नदियों का कल-नाद, पक्षियों का कल-रव, रमणो का कल-कंठ।
  • वीर्य।
  • अवसर।
  • इच्छा। उदा०-बर हरषि आपनै कलै।-नंददास। क्रि० वि०१. कल या चैन से। २. अपनी इच्छा से। स्वेच्छापूर्वक।
  • आने वाला दिन
  • बीता हुआ दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone