تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کئی" کے متعقلہ نتائج

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

اردو، انگلش اور ہندی میں کئی کے معانیدیکھیے

کئی

ka.iiकई

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کئی کے اردو معانی

صفت

  • چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

شعر

Urdu meaning of ka.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chand, do-chaar, kitne hii, mutaddid, bahut se

English meaning of ka.ii

Adjective

कई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिश्चित किंतु अल्प मात्रा या छोटी संख्या का सूचक, अनेक, कुछ, चंद, दो-चार, कितने ही, बहुत से, एक से अधिक
  • कै (फ़ारस के बादशाहों की उपाधि) से मंसूब, क्यानी, राजशाही, बादशाही

کئی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone