تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کَڑا
کَڑا ہونا کے اردو معانی
- کڑا کرنا کا لازم
- سخت ہونا، مضبوط ہونا
- مشکل ہونا دشوار ہونا
- مہنگا ہونا، گراں ہونا
- تند مزاج ہونا
- بے رحم ہونا
कड़ा होना के हिंदी अर्थ
- कड़ा करना का अकर्मक
- सख़्त होना, शक्तिशाली होना
- कठिन होना, मुसीबत होना
- महँगा होना, गिराँ होना
- तीव्र स्वभाव होना
- निष्ठुर होना, निर्दयी होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑا ہونا)
کَڑا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔