تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَّا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَّا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَچَّا کَرْنا

kachchaa karnaaकच्चा करना

محاورہ

موضوعات: سلائی

Roman

کَچَّا کَرْنا کے اردو معانی

  • شرمندہ کرنا، نادم کرنا
  • ہمّت پست کرنا، دل توڑنا
  • (سلائی) بخیہ کرنے سے پہلے شلنگے بھرنا، لنگر ڈالنا، کچّی سلائی کرنا
  • کچّا کام کرنا

Urdu meaning of kachchaa karnaa

Roman

  • sharmindaa karnaa, naadim karnaa
  • himmat past karnaa, dil to.Dnaa
  • (silaa.ii) baKhiiyaa karne se pahle shalange bharnaa, langar Daalnaa, kachchii silaa.ii karnaa
  • kachchaa kaam karnaa

English meaning of kachchaa karnaa

  • put to shame, to shame
  • to make angry, to irritate, to abash
  • to discourage
  • to restrain (one, from a design, &c.), to withhold or keep back

कच्चा करना के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदा करना, लज्जित करना
  • हतोत्साहित करना, दिल तोड़ना
  • सिलाई करने से पहले लंबा टांका लगाना, दूर दूर सिलाई करना, कच्ची सिलाई करना
  • कच्चा काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَّا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَّا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone