تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارِ ثَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ ثَواب کے معانیدیکھیے
کارِ ثَواب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ
- آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے
شعر
برا سہی میں پہ نیت بری نہیں میری
مرے گناہ بھی کار ثواب میں لکھنا
اس لمحۂ خیر و شر میں کہیں اک ساعت ایسی ہے جس میں
ہر بات گناہ نہیں ہوتی سب کار ثواب نہیں ہوتا
مار دو مجھ کو رحم دل ہو کر
کیا یہ کار ثواب کرتے ہو
English meaning of kaar-e-savaab
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word
- good or meritorious deed, virtuous deed, righteous act
कार-ए-सवाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- पुण्य का काम, दूसरों की भलाई का काम, ऐसा काम जिससे परलोक में पुण्य प्राप्त हो, परलोक में काम आने वाला काम, नेकी का काम, वो काम जिस से परलोक में अच्छा बदला मिले
کارِ ثَواب کے مترادفات
کارِ ثَواب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِ ثَواب)
کارِ ثَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔